نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    Valio Polar Juusto کا اشتہار

    یہ گانا اسی اشتہار کے لئے لکھا اور گایا گیا ہے اور پورا گانا بھی نہیں، محض چھوٹا سا کلپ ہے۔ یہ دوسرا گانا جو ابھی نیچے شیئر کر رہا ہوں، وہ میرے خیال میں اصل گانا ہے جس سے اوپر والا گانا بنایا گیا ہے :)
  2. قیصرانی

    Valio Polar Juusto کا اشتہار

    عثمان کو اس لئے مینشن کر رہا ہوں کہ انہیں ایسی وڈیوز اور ایسی خواتین دیکھنے کا کافی شوق ہے :)
  3. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    باغ بہشت میں جانے کے لئے پہلے اس دنیا سے رخصت ہونا پڑے گا پھر حساب کتاب کے لئے قیامت کا انتظار اور پھر جب سب کچھ ٹھیک ہوا تو پھر ملاقات ہوگی۔ ویسے جو کام ادھر کر سکتے ہیں، وہ لازمی اتنی مستقبل بعید کے لئے چھوڑنا ہے؟ :daydreaming:
  4. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    حضرت آدم تو سنا ہے کہ 180000 سال پہلے تھے، بیٹا اب تشریف لا رہا ہے :)
  5. قیصرانی

    Valio Polar Juusto کا اشتہار

    میں بہت کم ٹی وی دیکھتا ہوں اور اشتہارات سے تو جان ہی جاتی ہے۔ تاہم یہ ایک پنیر کا اشتہار اپنے گانے اور اپنے مناظر کی وجہ سے بہت پسند ہے۔ آپ بھی دیکھیئے۔ صرف یو ٹیوب پر چلے گا فی الوقت تو
  6. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    مایوسی ہی ہوئی کہ اس دنیا میں محض 180 کلومیٹر کا فاصلہ پھلانگنے کے لئے باغِ بہشت تک جانا پڑے گا :) یا پھر باغِ بہشت کسی مقامی ریستوران کا نام تو نہیں رکھا ہوا :)
  7. قیصرانی

    لالو کھیت سے لیاقت آباد تک - مظفر الحق

    سبحان اللہ۔ پڑھ کر سارا لالوکھیت بمع اپنی تاریخ کے آنکھوں کے سامنے سے گذر گیا :)
  8. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    جی بھائی، حسبِ معمول دیر سے پہنچا :)
  9. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    بھائی، فزکس نے اتنا زیر و زبر کر دیا ہے کہ اتنی مایوسی؟
  10. قیصرانی

    جنوبی افریقہ میں 28 فیصد طالبات ایچ آئی وی کا شکار

    ظاہر ہے کہ جہاں موقع ملے، ہاتھ کی صفائی بھی اسی وجہ سے کامیاب رہتی ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے :)
  11. قیصرانی

    آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

    سرکاری طور پر قیصرانی میرے نام میں کہیں نہیں لگتا، لیکن اسے میری ورچوئل شناخت سمجھ لیں کہ نیٹ کی ورچوئل دنیا میں یہی میری شناخت ہے
  12. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    شاید یہاں اس کا ذکر ہوا ہے :)
  13. قیصرانی

    5 سال بعد کیا کھویا کیا پایا ہے ہم نے اس حکومت کے دور میں

    کسی زمانے اشتہار چلتے تھے جس کی پنچ لائن ہوتی تھی پرائس لیس اسی طرح اس تصویر میں سارا متن، سارے لیڈران کی تصاویر دیکھ لیں، پھر آخر میں قائد اعظم محمد علی جناح کے چہرے کے تائثرات دیکھیں۔ اٹس پرائس لیس
  14. قیصرانی

    5 سال بعد کیا کھویا کیا پایا ہے ہم نے اس حکومت کے دور میں

    آپ نے آخری بار کب ڈائیوو پر سفر کیا؟ اس بار تو مجھے نیو خان کے ڈرائیور والی کٹ یاد آ تی رہی :) بس کی حالت بھی وہی تھی جو ڈرائیور کی۔ اسے استعارے کے طور پر پبلک ٹرانسپورٹ سمجھ لیجیئے
  15. قیصرانی

    5 سال بعد کیا کھویا کیا پایا ہے ہم نے اس حکومت کے دور میں

    حیرت ہے کہ یہ دھاگہ ابھی تک بند نہیں ہوا بھئی سیدھی سی بات ہے کہ اس دورِ حکومت میں نے ایک بات جانی۔ پاکستان کا سفر کرنا ہے تو کبھی پی آئی اے کو نہیں بک کرنا اور نہ ہی کسی قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ بشمول ڈائیوو، پاکستان ریلوے وغیرہ، پر اعتبار کرنا ہے
  16. قیصرانی

    آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

    قیصرانی میرے قبیلے کا نام ہے اور قبیلے وغیرہ محض شناخت کا کام دیتے ہیں۔ تو یہاں بھی وہی شناخت ہے۔ ویسے میرے سارے ای میل ایڈریس اسی نام سے ہی ہیں، ماسوائے ورک ایڈریس کے، وہاں اصل نام ہے
  17. قیصرانی

    آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

    اور اپنے ساجد بھائی بے چارے پھول اتروا کر آئے ہیں جبکہ کسی زمانے پھول لگنے سے ترقی ہوتی تھی :laugh:
  18. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    ان سب کا مطلب تقریباً وہی بنتا ہے جو چشم ما روشن کا بنتا ہے :)
  19. قیصرانی

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    محب علوی آج کل خود ماسٹر کرنے کے چکر میں ہیں کہ بیچلر سے اب گذارا نہیں ہوتا۔ اعلٰی سطح کی نوکریاں نہیں ملتیں
Top