نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہہ رہی ہئں آپ مگر گود میں بیٹھے بیٹھے ہاتھ مار دیا پلیٹ پر
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ڈراتے مگر اب طوطے بھی خیالی ہئں
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت صاف کر دیتے اس کی مگر وہ معصوم بس چھ ماہ کی ہے۔ اونچی آواز بھی نہ سہہ پائےگی
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    علیشا نے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹنڈے بھی پکوائیے گا
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرنی بنائی اور کھائی
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پکوائیے گا پہلی فرصت میں بھابی جان سے پاکستان جا کر
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بات آپکی سے یوں احساس ہو رہا جیسے واپڈاکے محکمے نے پاؤں دھرنے گھر کسی کے :rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ آپا۔۔ ٹائم بھی تو ڈنر کا ہو آرہا ہے اب
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر گملا تو نا سمجھ ہے نا
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گملے سمیت مارا جانے والا پھول تو نقصان پہنچا سکتا ہے نا آپا:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  12. گُلِ یاسمیں

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    اس طرح تو ہم سب آگے آگے اور کنون پیچھے پیچھے لگ جانا۔ یہ الگ بات کہ اس دوڑ میں کنون نے سب کو پیچھے چھوڑ جانا
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فیر وہی سوال۔۔۔ عیادت کے لئے آنے والے کو کیا کہتےہیں
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غمزدہ نہ ہوں ہم سب آتے جاتے رہیں گے یونہی محفل میں
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عیادت کے لئے آنے والے کو کیا کہتے ہیں بھلا؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ ہمارے سینگ جو نہیں ضرر کیسے پہنچا سکتے ہم کسی کو
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت ہی نہیں پائی ہم نے نخرے والی ۔ ایک ہی ڈش ہفتے کے ساتھ دن کھا سکتے ہیں مگر شرط یہ کہ ہری ہو
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ایسا ہئ ہے۔ یہ ساری محفل آپ کی ہوئی
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صد فی صد لگ رہا کہ آپ نے ہمیں بھی بکری ہی سمجھ لیا ہے تبھی تو تذکرہ ایک ساتھ کیا
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید اس بارے سیما آپا بتا سکیں کیونکہ وہ ژوب کا اکثر تذکرہ کرتی رہتی ہیں
Top