چلیں جی سیما آپا بھی ہمیں سزا دینے کے حق میں ہیں آج۔ نیند میں بڑبڑا دیا چائے کے خلاف آپا۔ ورنہ آپ کو پتہ کہ ہم دنیا کی ہر چیز چھوڑ سکتے صرف صبح کی چائے کی خاطر۔
اللہ معاف کرے۔
کبھی بھول کر بھی ایسا مت سمجھ لیجئیے گا۔ ہم نے نہ صرف زبانی بھائی بھابی سے اگلا پورا مہینہ علیشا کو ہمارے سے دور رکھنے کا وعدہ لیا ہے بلکہ جرمانے کے طور پر تین نئے پودے بھی لا کر دینے پہ راضی کیا ہے ۔
دونوں کام آتے ہیں۔ نمک لگے بیج بھی ملتے ہیں اور بنا نمک بھی۔
ویسے سوچنے کی بات ہے کہ نمک لگے بیج اگر اگائے جائیں تو نئے لگنے والے کدوؤں کے بیج نمکین ہی ہوں گے نا :unsure: