نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیران مت ہوئیے گا اگر ہم وعدہ کرنے کے بعد بھی بھول گئے۔ ذہن کا ایک ایک گوشہ مصروف ہے بھائی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں جی سیما آپا بھی ہمیں سزا دینے کے حق میں ہیں آج۔ نیند میں بڑبڑا دیا چائے کے خلاف آپا۔ ورنہ آپ کو پتہ کہ ہم دنیا کی ہر چیز چھوڑ سکتے صرف صبح کی چائے کی خاطر۔ اللہ معاف کرے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جیسے خوشی نہ ہوئی کوئی سبز بھتنی ہو گئی
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت کر رہی ہیں آپا کہ پھر ہمارے بھائی جان آپ سے اکثر ناراض ہی رہتے ہوں گے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوٹ پھوٹ کرنا کیا ضروری ہوتا ہے مزاج میں ۔۔۔ جیسے ہیں رہنے دیں ویسے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی بھول کر بھی ایسا مت سمجھ لیجئیے گا۔ ہم نے نہ صرف زبانی بھائی بھابی سے اگلا پورا مہینہ علیشا کو ہمارے سے دور رکھنے کا وعدہ لیا ہے بلکہ جرمانے کے طور پر تین نئے پودے بھی لا کر دینے پہ راضی کیا ہے ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قول اپنے پہ غور کیجئیے کہ سزا عاطف کی ہے تو بھگتیں بھی وہ خود نا۔ ہمیں کیوں نہ ملنی چائے۔ ہاں عاطف بھائی کی طرف سے ہوتے سزا تو رحم کی اپیل کرتے
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فیر عرض کرتے چلیں کہ ابھی جو ہم نے عرض کیا کہ ہم آزاد ہیں ۔ مطلب یہ کہ کام کاج سے آزاد ہیں ۔ ہمارے لئے چائے کا انتظام کیا جائے
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ ایسی گستاخی ہم بھی نہ کرتے اگر ہوش میں ہوتے۔ نجانے کیسے ہو گیا ایسا۔ سزا کے طور پر ہمیں آٹھ کپ چائے پینے کی سزا دی جائے
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت اس لحاظ سے بھی ہشاش بشاش ہے کہ آج ہم آزاد ہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور صبح سویرے کی بارش ہماے لئےاس لحاظ سے بھی فائدہ مند ہے کہ تمام پودوں کو اچھے سے پانی مل گیا
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب چائے کے دوسرے دور کی تیاری میں ہوں گے مگر ہم نے چھوڑ دی کم بخت چائے
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی کی ایک خوبصورت صبح۔۔۔ بارش کے سنگ۔۔ اللہ پاک نے نصیب فرمائی۔ اس کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
  14. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آزمودہ نسخہ بتا دیا۔ عمل کیجئیے اور دعائیں دیجئیے بھائی
  15. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    دونوں کام آتے ہیں۔ نمک لگے بیج بھی ملتے ہیں اور بنا نمک بھی۔ ویسے سوچنے کی بات ہے کہ نمک لگے بیج اگر اگائے جائیں تو نئے لگنے والے کدوؤں کے بیج نمکین ہی ہوں گے نا :unsure:
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیں سارا قصہ۔ ہمیں دو دن کا کہہ کر جرمنی گئےا اب واپس آ کر ڈنمارک کے سیر سپاٹے۔ ہائے موسم گرما بیتا جائے
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ جی یہ بھی خوب کہئ۔ بہلا تھوڑی رہے ہم تو خود کو شاباشی دے رہے کہ یہ کوئی مشکل کام تھوڑی ہے :rollingonthefloor:
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ چھیڑیں دکھ بھری کہانی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مفت میں پرائی کہہ دیا۔ بھتیجی ہے اپنی
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن اسی چھوٹی سی بچی کے کارن ہم بھی ٹک کر بیٹھے اور ریسٹ کر لیا۔ مثبت سوچ یہی تو ہے
Top