روؤف بھائی کیوں سارے کئے دھرے پہ پانی پھیر رہے۔ پہلے اپنی اماں کے ہاتھوں پٹتے تھے ۔ اب اپنے بچوں کی اماخ کے ہاتھوں نیلا پیلا ہونے کا اعزاز حاصل کر لینے دیتے
بس اسی پہ قائم رہئیے گا بھائی کہ ستانا ضرور ہے مگر آنسو پونچھنے کو رومال بھی نہیں دینا
چچا خیلوی کا گایا یاد آیا
لا لئی تاں مندری میری چالاں دے نال وائی وائی
ہن کیوں نئیں دیندا میتھوں اپنا رومال وائی وائی
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گئے دن پھر لوٹ کر آنے والے۔۔۔۔ چاند کی تاریخ کے حساب سے ہے شیڈول۔ اس کے بعد پھر سے صدا آنی
جانے کہاں گئے وہ دن:unsure: