نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہی بات ہے آپ کی آپا۔۔۔ گلتی بھی کی اور درست بھی کر دی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    ایکٹنگ کر رہے آپا آپ کی ڈانٹ سے بچنے کے لئے۔ یا تو مکمل توبہ کروائیں کہ آج کے بعد نہ ستائیں گے۔ یا پھر ڈانٹ جاری رکھیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں رات گئے بات ہو پائی ہماری۔ جب پاکستان میں صبح ہو رہی تھی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجئیے آج کی ترتیب کی پہلی بگاڑ سیما آپا کے ہاتھوں سر انجام پائی۔۔۔۔ تالیاں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    ایک آدھ دن کا فرق بھی کیا فرق ہوتا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    کہیں کچھ نا دوسرے والے بچے کو۔۔۔ مگر پٹائی جاری رکھیں۔ دیکھ کر ٹھنڈ پڑ گئی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    رحم نہیں کرنے کا آپا۔ خاص طور پر کراچئیوں پر۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    ہاں نا۔۔۔ ہم تو اسپیشل ہیں مگر اسپیشل چائلڈ نہیں اسپیشل گُل۔ :rollingonthefloor: دیکھتے ہی دیکھتے آپ نے چائلڈ کو اڑن چھو کر دیا ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    کیوں کچھ نہیں کہتیں ہمیں۔ ہمیں تو بہہہہہہہہت کچھ کہتی ہیں آپا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیجئیے کہ کیا آپ کا دماغ ہمارے دماغ کی بدولت ری چارج ہوتا ہے جو ہمارا دماغ چیک کیا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرمان الٰہی جب آ جائے سانسوں کے ختم ہونے کا،آخری سفر شروع ہو جاتا ہے۔ دعاؤں کے لئے آمین۔ ثم آمین
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریب سادہ لوگ ہم، نہ بھی اچھی بنی ہوئی ، لیکن آپ کی چٹنی بنانے کی کوشش کو سراہیں گے ضرور۔
  13. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    ہائے آپا آپ ایسی تو نہ تھیں۔ زور سے نہ لگ جائے کہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    خوب کہا گیا ہے تمہاری نظر کیوں خفا ہو گئی ۔۔۔ خطا بخش دو گر خطا ہو گئی
  15. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    چلیں شاباش جلدی سے اپنا احتمام درست فرمائیں ورنہ ساری ملاقاتیں ادھوری رہ جانی ہیں اور آپ نے صدا لگاتے پھرنا ہے نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی۔۔ بڑی آرزو تھی ملاقات کی :ROFLMAO:
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    چلیں ٹھیک ۔ لیکن سرخ مرچوں کا دھواں جب کراچئیوں کو پریشان کرے گا تو ان کی ہم سے دشمنی اور بڑھ جائے گی
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ثابت ہوا کہ آپ کے اور ہمارے خیالات بہت ملتے ہیں
  18. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    سیدھے سے بتا کیوں نہیں دیتے کہ100 کی طرف سے نیچے کی طرف آ تے آتے اب پچیس پہ پہنچے ہیں ۔ اس حساب سے 75 ہوئے نا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    ہمیں اتنا بھی اسپیشل مت سمجھ لیجئیے۔ بس اللہ پاک کی سادہ سے مخلوق ہیں ۔ اور ہماری سادہ سی آپا ہمیں وہی سادہ والا اسپیشل سمجھتی ہئں ۔ اور بس
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ٹتلیاں اڑیں گی پھر پھولوں پر۔۔ اور روندی جائیں گی۔ زمانہ ظالم ہے آپا
Top