نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شک اس میں کچھ بھی نہئں کہ ہم بھی اسی راہ پہ جا رہے ہیں۔ وہیں لوٹنا ہم سب کو۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی جس کا بڑا نام سناجاتا ہے اک کمزور سی ہچکی کے سوا کچھ بھی نہیں ہمارے پیارے چچا جان دنیا سے رخصت ہو گئے آج۔ اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھونڈنے والی نظر ہو تو مل ہی جانا اچھا سا خانساماں
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹاہلی کے پیچھے ہی تو ہے کوہ قاف کی طرف جانے کا راستہ
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل میں خیال آ رہا ہے کہ پوچھیں حلوا سوجی کا یا پیٹھے کا؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خانساماں تلاش کریں کوئی؟
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی آپا معلوم پڑ گیا اچھے سے کہ 30 جون کو ہے سالگرہ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاکلیٹ کچھ خاص پسند نہیں۔ ڈارک والا تو بالکل بھی نہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر اب تو اڑ گئے۔ اگلی بار خیال رکھیں گے روؤف بھائی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کا مسئلہ تو حل ہو گیا۔ پکوڑے روؤف بھائی سے بنوائیے گا اور دھنیئے پودینے کیہ چٹنی عظیم سے
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہاں تک ہمیں یاد ہے کہ پکائی تھی ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر۔ چاول کس نے بھگوئے، وہ نہیں معلوم۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رحم بھی نہ آیا روؤف بھائی کہ مٹھی اپنی جکڑے رکھتے تا کہ ہاتھوں کے طوطے نہ اڑیں
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست خیال ہے آپا۔ تیاری پکڑیں؟
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا آپ جیسا تو کوئی ہے ہی نہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمال کی طرف اڑائے ہوں گے ۔۔۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاف ستھرے بڑے سے ظرف ہی میں بھگوئی ہے دال۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادی ہیں ہم ایسا سننے کے۔ کوئی بات نہیں
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ کیجئیے۔۔۔ اب ہم واپس آنے تک کوئی مراسلہ نہ پڑھیں گے۔ اور اگر پڑھیں گے نہیں تو ظاہر سی بات ہے کہ جوابی کاروائی بھی نہ کریں گے۔ روؤف بھائی تسی ساہ لے لو گہرے گہرے تب تک
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر تو اس بات کی ہو رہی کہ بھوتوں بھتنیوں کے ذکر سے آپ حروف تہجی ہی بھول گئے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبل اس کے کہ ہم جا پاتے، آپ کے مراسلہ کا جواب دینا ضروری تھا۔ ہم نے حشر نشر کیسے کیا؟ ہم تو اپنے بچاؤ میں لگے ہیں بھائی۔ پہل آپ کی طرف سے ہوئی ہے۔ پہل آپ کی طرف سے ہوتی رہتی ہے۔ جیسے ہی ہم سنجیدہ ہونے کا سوچتے ہیں، ہمیں لڑائی پر اکسانے لگتے ہیں آپ۔
Top