زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کوئی جاتے ہوئے مسافر کو آواز نہ دے۔۔ اب ہم نہیں رکنے والے۔ مگر لوٹ کر آئیں گے ان شاء اللہ
گُلِ یاسمیں
Post #19,926
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گڑبڑ ہو رہی ترتیب میں۔ پچھلی باتیں ہم بھلا چکے کہ کس بات پر ہمیں بہادر ہونے کے اعزاز سے نوازا جا رہا
گُلِ یاسمیں
Post #19,924
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیجئیے اب ہم کچھ دیر کے لئے غائب
گُلِ یاسمیں
Post #19,923
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ماش دال کا رٹا نہیں لگانا ہم نے بھائی۔۔۔ بھگونے کے لئے جا رہے تھے کہ آپ نے اعلانِ جنگ کر دیا
گُلِ یاسمیں
Post #19,921
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے ستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے اب ایک رات اگر کم جئے تو کم ہی سہی . یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جئے
گُلِ یاسمیں
Post #19,920
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہ ابتدا تو آپ کر چکے بھائی۔ ہمیں ماش کی دال بھی بھلا دی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #19,918
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم دیکھ چکے۔۔۔۔ موءکل بھلا ہوتے کس لئے ہیں۔ ایک ایک طرف کی خبر لاتا ہے دوسرا دوسری طرف کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #19,917
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہی تو ہم بھی کہنا چاہ رہے کہ بہنا کا کوئی لحاظ ہی نہیں کر رہے ہیں روؤف بھائی ۔ پھر ہم کاہے کو خاموش رہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #19,915
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اب پہنچے آپ سبز بھتنی کے قریب قریب۔۔۔ بس بھاگنے کی نہ کریو بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #19,913
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بالکل بھائی۔۔۔ ہم نے ٹھان لی ہے کہ آج کا کام کل پر نہ چھوڑیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #19,912
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثابت کیاکرنا چاہ رہے کہ آپکو معلوم نہہں کہ چلہ کیا ہووت ہے۔ کبھی کسی بابا پاس نہیں گئے
گُلِ یاسمیں
Post #19,907
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جو کہنا ہے لکھ کر کہنا ہے ۔ اب یہ کون سا حروف تہجی ہے بھلا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #19,906
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چلہ پورا کیجئے ایک دو بار کہنے کا تھوڑی بولا
گُلِ یاسمیں
Post #19,903
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حالت سے واقف جو ہیں ہمارے دل کی۔۔۔ کہیں رفو کی جگہ جو باقی نہیں بچی۔ پھر مزید کیا توڑنا
گُلِ یاسمیں
Post #19,902
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خدا خدا کریں ۔کاہے کو اپنی رضامندی دے رہے ہیں ۔ آپ ان بکریوں سے ناواقف ہئں بھائی :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #19,899
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل ہی توڑ ڈالا چارے کے نام پر آپا
گُلِ یاسمیں
Post #19,898
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈھنڈورا نہیں پیٹنے کا۔۔۔ اگر کوئی ناک میں دم کرے ۔ ناک بدل لینی چاہئیے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #19,895
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا ماش کی دال بھگو آئیں ۔ پھر سجاتے ہیںمحفل
گُلِ یاسمیں
Post #19,892
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رہنے دیں آپ تو۔ جملہ لکھنا ہے نہ کہ صرف ایک لفظ
گُلِ یاسمیں
Post #19,888
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردست خیال ہے۔ لیکن یہ سب ہمارے آنےسے پہلے کے دور میں تھے۔ ہم نہیں جانتے کسی کو بھی
گُلِ یاسمیں
Post #19,887
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top