نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہنا یہ تھا کہ فکر نہ کریں ہم نے بھی باقاعدہ اپنی حالت پہ ہنستے ہوئے لکھا ہے مراسلہ
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قصے زبردست چل رہے یہاں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غصہ آ رہا کہ رہتے ہیں سبھی کام ادھورے۔ بےبی سٹنگ میں قابو آئے پڑے ابھی تک۔ 2 دن کا کہہ کر پانچواں دن ہے آج :eek:
  4. گُلِ یاسمیں

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    اور یہ ہاں کوئی باڑا کھولنے کے لئے کرنی ہے کیا؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہےبڑے شاعر لوگ طمطراق بھی بڑا
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور شاعری لکھنے میں مصروف ہوں گی
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تین بھی رکھوا سکتے ہیں مگر خالی نہیں بلکہ چائے سے بھرے ہوئے :cool:
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال مٹول کریں اگر تو ایک کی بجائے دو کپ رکھا دیجئیے گا
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرہ، ثوبیہ اور ثریا میں سے جو بھی صبح کی چائے بنائے، ہمارے لئے ایک مگ الگ سے رکھ دے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ پٹواری اپنے منڈے کو کہیں دور بھیجے۔ ویسے پٹواری کے منڈے کا کوئی نام بھی تو ہو گا آپا :grin:
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چنا منا سا سر تو ہے مگر دماغ کافی ہے۔ یہ پچھلے چار پانچ دن رات اسے سنبھالنے کے بعد اندازہ ہوا ۔ ماشاءاللہ
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حد ہو گئی ۔ اب کیا مالن کے ساتھ نائن بھی بنتے ہم۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیر بحث پٹواری نہیں بلکہ پٹواری کا منڈا ہے ۔ وہ تو کلاشنکوف پکڑے حکومت کا دفاع کرنے تو نہیں کھلوتا ہوا نا۔ ہے نا سیما علی آپا :rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر تھا کہ زلفیں گھنی ہونے سے نہ رہ جائیں کہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سامنے تو بلائیے منڈا پٹواری دا۔۔۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر ہے کہ کہیں ہم اس لڑی میں گانے نہ گانے لگیں :rollingonthefloor:
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل خوش ہو جاتا ہے آپ کی دعاؤں سے آپا :redheart: :redheart: :redheart:
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیال بھی تو رکھتے ہئں نا آپا چلتے ہوئے تا کہ پھر یہ نہ کہنا پڑے نہ تو نے سگنل دیکھا نہ میں نے سگنل دیکھا ایکسیڈنٹ ہو گیا ربا ربا :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے کہ آپ کو معلوم نہیں کہ جگنو سولر سسٹم سے چلتا ہے :rollingonthefloor:
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ گئیں زلفیں بالکل ننھی سی کیونکہ دوبارہ سے ٹنڈ کروائی اس کی :ROFLMAO:
Top