نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    اگر ملائکہ کو اینجل آپی کہہ سکتی ہیں تو امن ایمان آپی کو آپ نے پیس آپی کیوں نہیں :rollingonthefloor: کہا؟
  2. قیصرانی

    جنوبی افریقہ میں 28 فیصد طالبات ایچ آئی وی کا شکار

    ماشاء اللہ۔ یعنی آپ وہ فرانسیسی ڈاکٹر آپ ہی ہیں جنہوں نے 14 افراد کو ایچ آئی وی مثبت سے منفی کیا ہے؟
  3. قیصرانی

    میرا مسئلہ

    یہ بھی بتاتے جائیے کہ مسئلہ حل کیسے ہوا؟
  4. قیصرانی

    بچے من کے سچے

    عسکری :)
  5. قیصرانی

    حلقے میں شامل ہوں

    عین ممکن ہے کہ منتظمین کو جیسے نظرانداز نہیں کر سکتے، اسی طرح ان کے حلقے بھی عام لوگوں کی نسبت مختلف ہوتے ہوں؟ جیسے شمشاد بھائی کے ساتھ یہی دکھا رہا تھا، آپ کے نام پر کلک کر کے جب حلقے والے لنک پر کلک کیا تو پتہ چلا کہ میں آپ کے حلقے میں شامل نہیں ہوں
  6. قیصرانی

    تلاشِ گمشدہ

    دو اعشاریہ تیرہ سی سی بلکہ فقط سی سی
  7. قیصرانی

    حلقے میں شامل ہوں

    شکریہ مانو بلی، پر میں کسی بھی رکن کے نام پر کلک کروں، جن کے حلقے سے میں باہر ہوں تو بھی یہی دکھائی دیتا ہے :)
  8. قیصرانی

    جو بلند بام ِ حروف سے ، جو پرے ہے دشت ِ خیال سے ۔ رشید قیصرانی

    کلام تو غزل جی نے شیئر کیا ہے جناب، البتہ صاحب کلام ایک قیصرانی صاحب ہیں :)
  9. قیصرانی

    بچے من کے سچے

    نہیں یارا، جتنی شرافت سے یہ بچا اپنی سزا بھگت اور مسکرا رہا ہے، اس سے یہی لگ رہا ہے کہ یہ اپنا عسکری بھائی ہی ہے۔ غور سے شکل تو دیکھ لیں :)
  10. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ارے نہیں۔ ہر چیز سے تھوڑا سا لے لیا۔ اب ہر ایک ڈش سے تو الگ الگ پلیٹیں نہیں بھرنی ہوتیں نا؟
  11. قیصرانی

    غریبوں کے لئے کام کرنے والی پاکستانی خاتون کو گولی مار دی گئی

    جیتے رہیئے اور شاد آباد رہیئے
  12. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کچھ جل رہا ہے کیا؟
  13. قیصرانی

    بچے من کے سچے

    پتہ نہیں کیوں، اسے دیکھتے ہی ذہن میں ایک نام آیا عسکری
  14. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نہاری تو نہار منہ نہیں کھائی جاتی؟ آج مچھلی کے قتلے اوون بیکڈ، ساتھ اوون بیکڈ ہی چکن لگز، ابلی سبزیاں، ابلے الو، مزے کی چٹنی، مکھن، بریڈ، سلاد، لسی، Rahka اور جیٹ بلیک کافی
  15. قیصرانی

    بلوٹوتھ

    بالکل بجا فرمایا :)
  16. قیصرانی

    بلوٹوتھ

    یار آپ کے ساتھ اتنا کچھ ہوتا ہے اور آپ اچھے بچوں کی طرح نہ صرف یاد رکھتے ہیں بلکہ نرسری رائم کی طرف لہک لہک کر سناتے بھی ہیں۔ وللہ دوہرا مزہ آتا ہے۔ جیتے رہیئے :rollingonthefloor:
  17. قیصرانی

    غالب وطن پرست یا زر پرست؟؟؟

    میرے نزدیک غالب محض ایک شاعر کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اس سے زیادہ نہ کبھی جاننے کی کوشش کی اور نہ ہی کبھی ضرورت پڑی کہ میں شاعر کو نہیں شاعری کو پسند کرتا ہوں۔ تاہم یہ میرا ذاتی نکتہ نظر ہے، بھائی مزمل شیخ بسمل چونکہ اسے تحقیقی نکتہ نظر سے دیکھ رہے ہیں اس لئے امید ہے کہ اچھی علمی اور ادبی بحث ہوگی :)
  18. قیصرانی

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    اوہ خدایا، ہاؤ ویری سوئیٹ
  19. قیصرانی

    آج بارش کے دوران اور پھر موسم سرما کی چند تصاویر

    جی بالکل۔ اگر ایک کام پسند ہے تو کرنے میں کیا حرج ہے؟
  20. قیصرانی

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    ابھی تو سردیاں ختم اور بہار کی آمد آمد ہے۔ ورنہ سردیوں میں تو رات اور دن، ایک ہی درجہ حرارت رہتا ہے :)
Top