شروع شروع میں جب ویب سائٹ بنانے کے پروگرام آئے تھے تو ایک دوست نے عجیب گڑبڑ کی کہ فرسٹ لیول ہیڈنگ اور سیکنڈ لیول ہیڈنگ کے کوڈ کو کسی طرح خراب کر دیا کہ ہر صفحے پر سیکنڈ لیول ہیڈنگ مفت میں دکھائی دینے لگی جب کہ سیکنڈ لیول ہیڈنگ پوری سائٹ پر کہیں درکار نہیں تھی۔ اس نے مدد مانگی تو میں نے سارا کوڈ...