میں نے اس حوالے سے بات کی تھی کہ عام طور پر جب آپ غیرحاضری کے بعد واپس آ تے ہیں تو کچھ نہ کچھ خاصے کا ہمراہ ہوتا ہے۔ اس لئے اگلی باری کا سوچ رہا تھا کہ کیا آئے گا
میں اپنا پروگرام فائنل کر رہا ہوں، مسئلہ یہ ہے کہ بہار کی چھٹیاں آنے والی ہیں اور باجی اصرار کر رہی ہیں کہ پاکستان کی بجائے لندن چلا...