نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

    ملائکہ کے ساتھ اروڑا بھی تو لگتا ہے نا، وہ کہاں رہ گیا؟ :thinking:
  2. قیصرانی

    آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

    یہاں فن لینڈ میں تو فرسٹ نیم کی اہمیت ہوتی ہے۔ سیکنڈ نیم یا لاسٹ نیم تو سر نیم یا فیملی کو ظاہر کرتا ہے۔ جیمز بانڈ کا نام جیمز ہے لیکن اسے سر نیم کی وجہ سے بانڈ کہا جاتا ہے :)
  3. قیصرانی

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    ویسے مزے کی بات ہے کہ یہ شمسی حرارت تیل کے پائپ پر مرکوز کر کے اس سے توانائی پیدا کی جا رہی ہے۔ یعنی بات وہیں کہ نہ نو من تیل ہوگا اور نہ رادھا ناچے گی :)
  4. قیصرانی

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ذرا ادھر کے منصوبوں پر ہاتھ صاف کر لوں، پھر بتاتا ہوں۔ مارچ اپریل کا پروگرام تھا :)
  5. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    تو یہ کام تو آپ سٹاک ہوم سے بھی کرا سکتے ہیں جناب :) ویسے اس ویک اینڈ کے پروگرام کا سن کر مایوسی تو بالکل نہیں ہوئی :)
  6. قیصرانی

    عزیز میاں قوال

    زبردست :)
  7. قیصرانی

    مبارکباد میری تاریخ پیدائش کی سالگرہ

    آپ کی تاریخ پیدائش کو سالگرہ مبارک ہو برادر اتنی نفاست سے کٹا ہوا کیک، کہیں کوئی کنارے نہیں دکھائی دے رہے :)
  8. قیصرانی

    ابن انشا ابن انشاء کے مضامین

    بہت عمدہ۔ پہلے محب علوی اور پھر میں بھی یہ شیئر کر چکے ہیں لیکن آپ نے بہت خوبصورتی سے پیش کیا ہے :)
  9. قیصرانی

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    اوہ، سوری، میں نہیں دیکھ سکا۔ اس لئے یہ غلط فہمی ہوئی۔ تاہم آپی کو یاد کرنا بری بات تو نہیں :)
  10. قیصرانی

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ویلکم بیک جناب :)
  11. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    آپ بتائیے کہ اس ویک اینڈ پر کیا مصروفیت ہے۔ اس پر نواز دیتے ہیں :)
  12. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    یہاں پینے کا پانی مفت ہے :) تاہم منرل واٹر یہاں بھی مل جاتا ہے، تاہم سوا یورو کا گیلن :) پینے کا پانی یہاں عام طور پر آپ نل سے بھی پی سکتے ہیں۔ نل کا پانی اتنا صاف ہوتا ہے کہ ڈاکٹر یہی مشورہ دیتے ہیں کہ آپریشن کے بعد اگلے روز سے زخم کو نل کا پانی اوپر بہا کر صاف کر لیا کریں :)
  13. قیصرانی

    کتابوں کا اتوار بازار-17 مارچ 2013

    اسے سکربڈ پر اپ لوڈ کر کے اس کا لنک یہاں ایمبیڈ کر دیتے ہیں :)
  14. قیصرانی

    تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

    اس بحث کو یہیں رہنے دیں۔ بجائے اس کے کہ موضوع سے بھٹکنے پر وارننگ مل جائے مجھے :)
  15. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    متفق۔ تاہم عین اسی دن اوسلو جانا بھی اچھی بات نہیں نا :rollingonthefloor:
  16. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    یہاں 1،79 یورو کا ایک لیٹر ہے۔ یعنی سوا دو ڈالر کا ایک لیٹر بنے گا گاڑی اچھی ہے، سڑک بھی اچھی ہے، اس لئے گاڑی کی ایوریج 16-17 کلومیٹر فی لیٹر ہے
  17. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    شک کرنا بری بات ہے اچھی آپی۔ ڈائریکٹ یقین کر لینا چاہیئے :)
Top