واپسی کے پانچ سو تو گنے ہی نہیں آپ نے۔ ورنہ دو بار بہت محبت کا لفظ استعمال کرتے :)
دراصل لانگ ڈرائیو کا شوق بہت ہے مجھے اور ابھی جب سے اس نوکری پر آیا ہوں، ورک ٹائمنگ اور ویک اینڈ کچھ اس طرح گذرتے ہیں کہ زیادہ دور نہیں جا پاتا۔ ابھی بھی بڑی مشکل سے اگلے ہفتے جمعہ کو ادھر جانا ہے اور پھر ہفتے کو...