نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    ایک کہاوت یاد آ رہی ہے چور کی داڑھی میں تنکا آپ کیا کر رہے ہیں اس آئکن میں؟ :daydreaming:
  2. قیصرانی

    شہد کا چھتّہ ، جادو نگری یا ایک معجزاتی دنیا

    میں نے بھی اقتباسات کی ہی بات کی تھی کہ اگر زیادہ ہیں تو سکین کر دیں۔ کوئی نہ کوئی ہاتھ پھیر ہی دے گا۔ یونی کوڈ اقتباسات کو پھر آگے شیئر کرنا آسان رہتا ہے
  3. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    وہ کہنا تو قرۃ العین چاہ رہی تھیں، پھر سوچا کہ نور العین سے بھی کوئی دشمنی نہیں۔ اس لئے پھر انہوں نے درمیانی راستہ نکالا اور یہ کہہ دیا :)
  4. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    یہ دو متضاد باتیں نہیں ہو گئیں؟ سیاست کا دھاگہ اور اچھا ماحول، باذوق اور اُلجھے سوری سلجھے ہوئے لوگ؟
  5. قیصرانی

    جنوبی افریقہ میں 28 فیصد طالبات ایچ آئی وی کا شکار

    میرا خیال ہے کہ مسلمانوں کے بزرگوں میں وکٹ کیپری کرنے کی پیدائشی صلاحیت ہوتی ہے :)
  6. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    کہیں ذی حالِ مسکان کی بات تو نہیں کر رہے؟
  7. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    فن لینڈ کو زیر کے ساتھ، حسن خان کو زبر کے ساتھ۔ کیا طبعیات کی دنیا کو بھی اسی طرح زیر و زبر کرتے رہتے ہیں؟؟ :rollingonthefloor:
  8. قیصرانی

    www.allamaiqbal.pk کا ایک مسئلہ حل کر دیں.

    شکریہ بھائی جی۔ اب سمجھا اور حذف کر بھی دیا :)
  9. قیصرانی

    شہد کا چھتّہ ، جادو نگری یا ایک معجزاتی دنیا

    سکین کر دیں تو کوئی نہ کوئی یہ "کڑوا گھونٹ" بھر ہی لے گا
  10. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    جی میں واضح نہیں سکا کہ میری مراد اس جمعہ نہیں بلکہ اگلے جمعہ سے تھی :) شکریہ :)
  11. قیصرانی

    شہد کا چھتّہ ، جادو نگری یا ایک معجزاتی دنیا

    بہت شکریہ سید شہزاد ناصر :)
  12. قیصرانی

    میرا مسئلہ

    واقعی، اور پھر انہیں وکی پیڈیا اور دیگر جگہوں اور ویب سائٹس سے ثبوت بھی لانے ہوں گے نا :)
  13. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    فن لینڈ کتنے عرصے سے ہیں؟
  14. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    اتنا بھی نہیں۔ ابھی جمعے کے روز میں جہاں جا رہا ہوں وہ یہاں سے تقریباً پانچ سو کلومیٹر دور ہے اور وجہ یہ ہے کہ ایک دوست نے کافی پر بلایا ہے اور چونکہ میں نے بہت دن سے لانگ ڈرائیو نہیں کی تو سوچا کہ یہ سہی :)
  15. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    جمعہ یہاں پبلک ہالی ڈے نہیں؟ ایسٹر کی وجہ سے جمعہ، ہفتہ، اتوار اور پیر چھٹی رہے گی۔ تاہم فکر نہ کیجیئے، چار کے بعد ہی "تشریف" لاؤں گا :)
  16. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    یونیورسٹی ٹاؤن ہوا پھر تو۔ ویسے اس جمعے کے روز میں نے Kalajoki جانا ہے، کوشش کرتا ہوں کہ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو Jyväskylä سے ہوتا گذروں، آپ سے چند منٹ کی ملاقات ہو جائے گی :)
  17. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    جی ویلکم کر دیا اور پوچھ بھی لیا کہ کہاں ہیں فن لینڈ میں؟
  18. قیصرانی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    محفل پر خوش آمدید hasan khan فِن لینڈ کس جگہ ہوتے ہیں؟ میں Toijala/Akaa میں ہوتا ہوں
  19. قیصرانی

    جنوبی افریقہ میں 28 فیصد طالبات ایچ آئی وی کا شکار

    آپ نے بتایا کہ آپ نے دوا تجویز کی ہے تو میں سمجھا کہ شاید آپ اس فیلڈ سے متعلق رہے ہوں یعنی فارماسیوٹیکل وغیرہ۔ تاہم غلط فہمی دور کرنے کا شکریہ
Top