یہ ایک ہی شعر کے دو مصرعے ہیں. جس نے پہلا مصرع پڑھا ہو گا اس نے دوسرا بھی پڑھا ہو گا. لہٰذا اقبال سے پوچھنے کی نوبت ہی کیسے آئی. اس طرح کے بہت سے واقعات بن جاتے ہیں شعراء کے اشعار کو لے کر. خاص طور پر اقبال کے حوالے سے.
بہرحال آپ حوالہ بتا دیں جہاں سے یہ واقعہ لیا ہے.