کہیں مشرق کو لے ڈوبے نہ مغرب ٭مولانا شاہین اقبال اثر

جو پردے سے رہائی دے رہا ہے
وہ درس بے حیائی دے رہا ہے
کہیں مشرق کو لے ڈوبے نہ مغرب
مجھے ایسا دکھائی دے رہا ہے
(شاہین اقبال اثر)
خلیفہ مجاز الشاہ مولانا حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ
 
پیارے بھائی آپ غلط زمرہ میں پوسٹ کر رہے ہیں. پسندیدہ کلام والے زمرہ میں پوسٹ کیجئے.
یہ زمرہ حمد، نعت، منقبت کے لئے ہے. :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top