نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    جی اب سمجھ گیا۔ :) شکریہ
  2. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    انہوں نے تصحیح کی تھی، مقتبس جملہ میں سہی کا ہی محل تھا. :)
  3. محمد تابش صدیقی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    سب سے زیادہ پیچھے پڑ جانے والے مری مال روڈ کے بچے ہوتے ہیں. چپکے رہیں گے چاہے آپ اگنور کریں یا منع کریں. جب تک کچھ دے نہ دو یا بری طرح جھڑک نہ دو جو کہ کچھ لوگ ہی کرتے ہیں.
  4. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: نظامِ آفرینش کا تو ہی عنوان ہے ساقی

    آمین زیادہ تر اکٹھا ہی مستعمل ہے. میگسار
  5. محمد تابش صدیقی

    اب تک کا بہترین سمارٹ فون

    بہترین کا ہو گیا ڈراپ سین۔ :P
  6. محمد تابش صدیقی

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    آپ نے تو شعراء کا راز افشاء کر دیا ہے۔ کچھ پی کر شاعر بنتے ہیں کچھ پینے کی خواہش سے ہی کام چلا لیتے ہیں۔ اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جن کی شاعری انہیں پلانے لے جاتی ہے۔ اب نیا زمانہ ہے۔ چھوٹے موٹے شعراء عروض ڈاٹ کام کی ڈرپ سے ہی کام چلا لیتے ہیں۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    شام

    ہوا کے واسطے اِک کام چھوڑ آیا ہوں دِیا جلا کے سرِشام چھوڑ آیا ہوں (اعجاز رحمانی)
  8. محمد تابش صدیقی

    ہوا کے واسطے اِک کام چھوڑ آیا ہوں---دِیا جلا کے سرِشام چھوڑ آیا ہوں (اعجاز رحمانی)

    ہوا کے واسطے اِک کام چھوڑ آیا ہوں---دِیا جلا کے سرِشام چھوڑ آیا ہوں (اعجاز رحمانی)
  9. محمد تابش صدیقی

    بلوچ

    کہنے کا مطلب یہ ہے کہ "محفوظ رکھتے" میں جو غلطی تھی وہ ٹائپ کرنے میں رہ گئی ہے. وہ دانستہ نہیں ہے. :) ٹائپو لفظ عام مستعمل ہے ٹائپنگ کی غلطی کے لئے.
  10. محمد تابش صدیقی

    سرکار کے افسر ہیں

    ویسے بہتر ہوتا اگر اصلاح والے زمرہ میں پوسٹ کرتے. :)
  11. محمد تابش صدیقی

    غزل: ہوا کے واسطے اِک کام چھوڑ آیا ہوں ٭ اعجاز رحمانی

    ہوا کے واسطے اِک کام چھوڑ آیا ہوں دِیا جلا کے سرِشام چھوڑ آیا ہوں امانتِ سحر و شام چھوڑ آیا ہوں کہیں چراغ، کہیں جام چھوڑ آیا ہوں کبھی نصیب ہو فُرصت تو اُس کو پڑھ لینا وہ ایک خط جو ترے نام چھوڑ آیا ہوں ہوائے دشت و بیاباں بھی مُجھ پہ برہم ہے میں اپنے گھر کے در و بام چھوڑ آیا ہوں کوئی چراغ سرِ...
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:چوتھا ون ڈے

    اور 250 نہ ہو سکے۔ 248 رنز کا ٹارگٹ۔
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:چوتھا ون ڈے

    جہاں دوسری ٹیمیں 300 سے آگے نکل کر اب 400 سکور کرنے کی کوشش میں ہوتی ہیں، وہاں ہم ابھی 250 کے لئے دعا کر رہے ہوتے ہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:چوتھا ون ڈے

    عماد وسیم نے 32 بالز پر 50 رنز مکمل کئے
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:چوتھا ون ڈے

    44 اوورز میں پاکستان نے 200 رنز مکمل کر لئے ہیں۔ عماد وسیم اچھے انداز سے اننگ کو آگے لے جاتے ہوئے۔
Top