میرا سوال اساتذہ سے آزاد نظم کے حوالے سے ہے.
جیسا کہ دیگر پابندِ بحور شاعری میں جب آپ کسی اور شاعر کا مصرع یا شعر استعمال کرتے ہیں تو اس کو قوٹ کر دیتے ہیں.
لیکن آزاد نظم میں یہ روایت نہیں دیکھی. کیا یہاں ضرورت نہیں ہوتی یا لوگ توجہ نہیں دیتے.
یہ مصرع " بارشوں کے موسم میں" اتنی نظموں میں استعمال...