بہت عمدہ کلام منیر صاحب۔ لاجواب۔
سبحان اللہ
ترے کرم کی امیدیں سجائے پلکوں پر
مقام والے ترا بے مقام حاضر ہے
سبحان اللہ کس خوبصورتی سے رحمۃ اللعالمینؐ کا مفہوم بیان کیا ہے۔
کیا معاف سبھی کو فقط خدا کے لئے
انہیں سزا کی بجائے ہُدیٰ سے مطلب تھا
بہت عمدہ حسبِ حال۔
بہت عمدہ غزل۔ خاص طور پر یہ...