نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عیدمبارک

    کھا کر ڈکار ماری جاتی ہے پاکستان میں تو.
  2. محمد تابش صدیقی

    پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دبنگ آفیسر عائشہ ممتاز کے ذاتی کچن میں گندگی کے ڈھیر، ویڈیو بھی سامنے آ گئی

    ہماری قوم بروں کو سر پر بٹھاتی ہے، جو کوئی ذرا اچھا کام کر لے تو اس کی حوصلہ افزائی کے بجائے ڈھونڈ ڈھونڈ کر اس کے کام میں کیڑے نکالیں گے. اسلام آباد پنڈی میں چھاپوں کے بعد سے کئی جگہوں پر صفائی کے انتظامات بہتر ہوئے. یہاں گلی محلوں کے مٹھائی والوں نے بھی سر پر ٹوپی، ہاتھ میں دستانے پہننے شروع کر...
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عیدمبارک

    آپ سب کو میری طرف سے عید مبارک. :) مصروفیت زیادہ رہی. ابھی محفل حاضر ہوا ہوں. الحمد للہ اجتماعی قربانی کے مراحل سے تقریباً فارغ ہوئے. کچھ حصوں کے مالکان کا انتظار ہے کہ ان کو وقت ملے تو اپنی قربانی کا گوشت حاصل کر لیں. اور ہم بھی اپنے گھر کو جائیں. ہماری عید کی ایک خوشی اجتماعی قربانی کا خوش...
  4. محمد تابش صدیقی

    فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    ان معصوموں نے کل کلیجی بھی کھانی ہے. :P
  5. محمد تابش صدیقی

    فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    مہندی کا تو وقت نہیں. اب کل عید کی نماز کے بعد پہلا کام ان کی قربانی ہی ہونا ہے.
  6. محمد تابش صدیقی

    فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    ہمارے گھر بچوں کو عیدی والی عید سے زیادہ بکرے والی عید کا انتظار ہوتا ہے.
  7. محمد تابش صدیقی

    فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    ہمارے بچوں کی عید تو بکرا بیل دیکھ کر ہی ہو جاتی ہے. کل سے بکرا اور چھترا آیا ہوا ہے اور مائیں بچوں کی فکر سے آزاد ہیں. :)
  8. محمد تابش صدیقی

    فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    یہ عید ہی قربانی کی ہے. اس لئے سارا فوکس قربانی پر. :)
  9. محمد تابش صدیقی

    فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    ہمارے گھر سب لوگ ہی کسی نہ کسی طرح مصروف ہوتے ہیں. ہم تین بھائی اجتماعی قربانی کے انتظامات میں ہوتے ہیں. اور شام کو ہی گھر آتے ہیں. چھوٹا بھائی ابو کے ساتھ گھر پر ہوتا ہے. اور وہ گوشت گھر آ جانے پر اس گوشت کی تین حصوں میں تقسیم کرتے ہیں. مسز اور بھابھیاں گھر والے حصے میں سے مختلف اقسام کا گوشت...
  10. محمد تابش صدیقی

    فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    3 جی 4 جی کا دور ہے. قربان گاہ اور کچن سے ڈائریکٹ سیلفیز آئیں گی.
  11. محمد تابش صدیقی

    میری محبت اس کے حوالے جس نے محبت پیدا کی

    یہاں تھوڑی سی خود غرضی دکھاؤں گا. واہ واہ تابش میاں، بہت خوب. خوش قسمت ہو جو ایسی شاعری شاعر کے ہی ہاتھوں میسر آ رہی ہے. راحیل میاں سے بات چیت کرنے کا شرف حاصل ہے اور ملاقات کی امید بھی ہے.
  12. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عید مبارک

    جن کی آج عید ہے ان کو عید مبارک. جن کی کل یا پرسوں ہے. ان کو ایڈوانس عید مبارک. اس وقت چھترے کو کھانا کھلا رہا ہوں
  13. محمد تابش صدیقی

    عيد الأضحى.......!

    کر چلے ہم فدا جان و تن ساتھیو اب تمہارے حوالے مٹن ساتھیو
  14. محمد تابش صدیقی

    عيد الأضحى.......!

    ایک بکرے نے کہا بکری سے اے جانِ عزیز اب کے ہم بچھڑے تو شاید کہ کبابوں میں ملیں
  15. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف تو ہونا چاہئے اصلاح قبول کرنے کا.
  16. محمد تابش صدیقی

    آدم کے ساتھ حوّا بھی اُتری تھی کل یہاں

    واہ واہ. لا جواب. کیا کہنے جاسمن بہن.
Top