نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت حضرت امام حسینؓ:حق مدح کا ان کی نہ ادا ہو گا بشر سے * نظرؔ لکھنوی

    حق مدح کا ان کی نہ ادا ہو گا بشر سے جب تک نہ لکھے کوئی بشر خونِ جگر سے بنتِ شہِ لولاک کے اس لختِ جگر سے ہو کیوں نہ محبت مجھے حیدرؓ کے پسر سے صورت ہے ضیا تاب سوا روئے قمر سے سیرت کی چمک دیکھ ذرا دل کی نظر سے وہ عارضِ تاباں کہ سدا نور ہی برسے وہ زلفِ سیہ رنگ گھٹا بھی جسے ترسے ہر بندۂ...
  2. محمد تابش صدیقی

    انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش : پہلا ون ڈے

    لگتا ہے کہ گراؤنڈ پر بنگالی بابے سے کالا جادو کرواتے ہیں.
  3. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط خوشیاں ہی ہوتیں تو خوشی کا مزہ بھی نہ ہوتا. غم ہوتا کسی نقصان کی وجہ سے ہی ہے. مگر اس سے انسان بہت کچھ سیکھتا ہے، جو کہ عموماً خوشی میں نہیں سیکھ پاتا.
  4. محمد تابش صدیقی

    وقت کے ماتھے پہ بل آئے بس اتنی بات پر - چند لمحے مل گئے تھے مسکرانے کے لئے - نظر لکھنوی

    وقت کے ماتھے پہ بل آئے بس اتنی بات پر - چند لمحے مل گئے تھے مسکرانے کے لئے - نظر لکھنوی
  5. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ لاریب بہن اس کو گرگٹ کی طرح رنگ بدلنا سمجھی ہوں۔ تب ہی غمزدہ ریٹنگ دی ہے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    آپ کو بھی سعود بھائی کا عالمی دن مبارک ہو۔ :)

    آپ کو بھی سعود بھائی کا عالمی دن مبارک ہو۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    کہو نامہ بر کچھ وہاں کی خبر ہے

    کلاسیکی رنگ لئے خوب غزل ہے۔ اور خوشی ہوئی کہ آپ آسان بحور بھی استعمال کرتی ہیں۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طے شدہ امور میں سے وقت نکالنا پڑتا ہے. لیکن ضروری ہے. آمین. دعاؤں میں یاد رکھنے کا شکریہ
  9. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرف ایک دن کے لئے ہی گیا تھا منگلا. لاہور کا بھی فیملی کے ساتھ نجی دورہ ہی ہے.
  10. محمد تابش صدیقی

    ڈراپ سین https://www.google.com.pk/amp/taiz.urdupoint.com/live/739300.html

    ڈراپ سین https://www.google.com.pk/amp/taiz.urdupoint.com/live/739300.html
  11. محمد تابش صدیقی

    ہا ہا

    ہا ہا
  12. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سچ تو یہ ہےکہ زندگی ہے ہی رنگ بدلنے سے.
  13. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ریل سے لاہور کی بکنگ کروا لی ہے. اس مہینے کا آخری ہفتہ لاہور میں گزرے گا ان شاء اللہ
  14. محمد تابش صدیقی

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    و علیکم السلام اردومحفل فورم پر خوش آمدید
  15. محمد تابش صدیقی

    ادراک تھا امام کو کیا ہے مقامِ عشق-سب کچھ نثار کر دیا اپنا بنامِ عشق-لے جا کے کربلا میں بھرا گھر...

    ادراک تھا امام کو کیا ہے مقامِ عشق-سب کچھ نثار کر دیا اپنا بنامِ عشق-لے جا کے کربلا میں بھرا گھر لٹا دیا-حقا حسینؓ ابنِ علیؓ ہیں امام عشق
  16. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ون ڈے

    ڈی کوک بھائی جان نے بھی یہی کارنامہ انجام دیا تھا۔
  17. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ون ڈے

    ویسے کیا یہ بھی ریکارڈ نہیں ہے کہ ایک سیریز کے تمام میچز میں ایک ہی کھلاڑی مین آف دا میچ بنے؟
Top