نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ون ڈے

    میں ذرا مختلف سوچتا ہوں اس سے. ونڈے میں زیادہ تر 100 پلس والے ہونے چاہئیں. لیکن ہماری موجودہ ٹیم میں ایک ایسے پلیئر کی ضرورت ہے جو رک کر ساتھ لے کر چلے. اور پھر وہی بات کہ اب جب کہ بہتری لا رہا ہے اور آج ابھی تقریباً 100 پر ہے. تو آگے مزید بہتر ہو جائے گا. :) مبارک ہو کپتان صاحب کو سنچری
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ون ڈے

    کپتانی کے بعد اس کے اسٹرائیک ریٹ میں روز بروز بہتری ہی آئی ہے. کپتانی سے پہلے 67 تھا. اور کپتانی کے بعد 85 ہے.
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ون ڈے

    تاں ای اج اظہر علی چنگا کھیڈ ریا اے.
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ون ڈے

    بابر اعظم کی ففٹی۔ امید ہے کہ آج سنچری کی ہیٹ ٹرک مکمل کرے گا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ون ڈے

    بابر اعظم کے 800 رنز مکمل ہو چکے ہیں۔ 18واں میچ کھیل رہا ہے۔ عالمی ریکارڈ توڑنے کے لئے 20 میچز میں 1000 کرنے ہوں گے۔ اور پاکستانی ریکارڈ توڑنے کے لئے 22 میچز میں 1000 کرنے ہوں گے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    ’سمت‘ شمارہ 32 کا اجراء

    اوہ۔ میں نے اب نوٹ کیا ۔ آخری کی وجہ؟
  7. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اساتذہ کا عالمی دن

    محفل پر موجود تمام اساتذہ کو مبارک ہو۔ میری طرف سے میرے نرسری سے لے کر بیچلر تک کے تمام اساتذہ بشمول قاری صاحب کے لئے بہت سی دعائیں اور مبارک باد۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ون ڈے

    اظہر کی ففٹی۔ شاباش۔ سنچری کرنی ہے آج
  9. محمد تابش صدیقی

    How to Write Letter For Home-based Work

    اللہ آپ کو خوش رکھے۔ کچھ جاب نیچر کا بھی فرق ہوتا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    How to Write Letter For Home-based Work

    ورک فرام ہوم تو کرنا ہی پڑتا ہے، ساتھ ورک فار ہوم بھی کرنا پڑتا ہے۔ یعنی ڈبل ورک :mad:
  11. محمد تابش صدیقی

    ہم نے ڈالی ہے نئی ایک روانی کی طرح

    کاغذ کی دوسری طرف سے باہر نہ نکل جائے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 60: موسم

    ابھی بہت وقت باقی ہے، کوئی نہ کوئی موسم تو آپ کے آس پاس چل ہی رہا ہو گا۔ تصویر کھینچئے اور پوسٹ کر دیجئے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 60: موسم

    اچھی تصاویر ہیں. تھیم کی لڑی میں کوشش کیجیے کہ دیے گئے دورانیے میں کھچی ہوئی تصویر پوسٹ کریں. :)
  14. محمد تابش صدیقی

    تعارف مجھ سے ملیے

    اردو محفل پر باضابطہ خوش آمدید.
  15. محمد تابش صدیقی

    How to Write Letter For Home-based Work

    ہمیں دھرنے کے دور میں ایک دن ورک فرام ہوم کی اجازت دی تھی. مجھ سمیت اکثر لوگ توبہ کر کے اگلے دن دفتر آ گئے تھے.
  16. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ. اور اس سے مجھے سمت کے حوالے سے آپ سے کی ہوئی بات یاد آ گئی. مگر ابھی بھی آفیشل کام کی زیادتی کے باعث، ذاتی پراجیکٹس پر توجہ دینا مشکل ہو رہا ہے. کچھ ماہ مزید انتظار کرنا پڑے گا. :)
  17. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 60: موسم

    لیں جی. میرا کوٹہ مکمل ہوا. باقی لوگوں کی طرف غالباً آج کل موسم کی قلت ہے.
  18. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 60: موسم

    گرج چمک کے ساتھ، بادلوں کا ایک جارحانہ انداز
  19. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 60: موسم

    موسم میں تبدیلی کی نوید لئے، بارش میں لہلہاتا کڑی پتے کا پودا
Top