نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    موسم تھیم کے ساتھ جو لڑی چل رہی ہے، یہاں پوسٹ کریں.
  2. محمد تابش صدیقی

    مجھے معلوم نہیں. :)

    مجھے معلوم نہیں. :)
  3. محمد تابش صدیقی

    وہ تمنا کا خون کرتے ہیں --- جس کا کچھ خوں بہا نہیں ہوتا - نظر لکھنوی

    وہ تمنا کا خون کرتے ہیں --- جس کا کچھ خوں بہا نہیں ہوتا - نظر لکھنوی
  4. محمد تابش صدیقی

    ناکام شاعرانہ مزاج عاشقوں کے نام۔۔۔

    اس کا جواب تو اب کوئی شاعر ہی دے سکتا ہے.
  5. محمد تابش صدیقی

    ناکام شاعرانہ مزاج عاشقوں کے نام۔۔۔

    ناکام عشق اور عشق کی کوشش نہ ہونے میں فرق ہے. :glasses-nerdy:
  6. محمد تابش صدیقی

    ناکام شاعرانہ مزاج عاشقوں کے نام۔۔۔

    بادی النظر میں تو شاعری کی کوشش میں کمی معلوم ہوتی ہے. :unsure:
  7. محمد تابش صدیقی

    ناکام شاعرانہ مزاج عاشقوں کے نام۔۔۔

    آپ نے کوشش نہیں کی ہو گی. :P
  8. محمد تابش صدیقی

    ناکام شاعرانہ مزاج عاشقوں کے نام۔۔۔

    آپ کو ابھی بھی شک ہے؟
  9. محمد تابش صدیقی

    ناکام شاعرانہ مزاج عاشقوں کے نام۔۔۔

    ناکام عاشق سے زیادہ ناکام شاعر لگ رہا ہے. حالانکہ ناکام عاشق تو پکے شاعر ہوتے ہیں.
  10. محمد تابش صدیقی

    ہم چلے مری کو . . .

    اکمل بھائی سفر نامہ پیش کر ہی دیں، ورنہ آپ کی خیر نہیں اس لڑی میں. :)
  11. محمد تابش صدیقی

    ویسے "صفحہ ہائے دل " ہیں، کافی نام آ سکتے ہیں۔

    ویسے "صفحہ ہائے دل " ہیں، کافی نام آ سکتے ہیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    اس شعر نما میں بہت مسئلے ہیں۔ اصلاحِ سخن میں پوسٹ کریں۔ :P

    اس شعر نما میں بہت مسئلے ہیں۔ اصلاحِ سخن میں پوسٹ کریں۔ :P
  13. محمد تابش صدیقی

    کیوں گردش مدام سے گھبرا نہ جائے دل

    عمدہ انتخاب۔ چچا غالب کا نام بھی لکھ دیا ہوتا۔ :) مکمل غزل
  14. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلامت رہیے۔ آپ نے معلومات میں اضافہ کیا۔
  15. محمد تابش صدیقی

    ہم نے ڈالی ہے نئی ایک روانی کی طرح

    واہ واہ راحیل بھائی۔ کیا کہنے لیکن آپ کہہ گئے کسی پردے کے بغیر میں تو پہلے ہی کہہ چکا ہوں :cool:
  16. محمد تابش صدیقی

    سعودی عرب میں ملازمین کے لیے 'مغربی' کیلنڈر کا اطلاق!

    جو تنخواہ 354 دن کی ملتی تھی، اب وہی 365 دن کی ہو گی۔ 11 دن کی تنخواہ کا اضافہ نہیں ہو گا۔
Top