ہم تو اس دن اپنے رشتہ دار کی طرف افطاری کی دعوت پر مدعو تھے. اور وہیں پورا میچ دیکھا.میرے اور بھائی کے کہنے پر میچ سے پہلے ہی ان کی طرف چلے گئے تھے، تاکہ میچ دیکھا جا سکے. ہمارے گھر ٹی وی نہیں تھا
یہ روایت بھی زیادہ پرانی نہیں ہے.
جہاں تک میں نے اپنا شجرہ نسب دیکھا ہے تو تقسیم سے پہلے برِ صغیر میں دو شادیاں عام سی بات معلوم ہوتی ہے.
یہ سراسر ذاتی مشاہدہ ہے جو حقائق کے خلاف بھی ہو سکتا ہے
ایک ایسے معتبر عالم کہ جن کے لئے تمام مسالک میں برابر احترام موجود تھا. اور یہ خوش قسمتی چند ہی علماء کو حاصل ہے.
اللہ تعالیٰ ان کی مساعی قبول فرمائے اور درجات بلند فرمائے. آمین
ایک وقت تھا کہ پاکستانی ڈومیسٹک کے ساتھ ساتھ، دوسرے ممالک کی ڈومیسٹک بھی فالو کرتا تھا۔ :P
شادی کے بعد شوق کو انٹرنیشنل میچز اور پاکستانی ڈومیسٹک تک محدود کر لیا ہے۔ :)