پیارے بھائی پریشان نہ ہوں. بس دل لگی کی ہے آپ کے ساتھ.
دراصل آپ نے جس زمرہ میں پوسٹ کیا ہے یہ اپنی شاعری پوسٹ کرنے کے لئے ہے.
دوسرے شعراء کا کلام شئر کرنے کے لئے پسندیدہ کلام کا الگ زمرہ موجود ہے. جس میں اب یہ لڑی منتقل کر دی گئی ہے
آپ نے اقبال کی شاعری کو آپ کی شاعری والے زمرہ میں پوسٹ کیا تو...