نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    فرمانا کچھ نہیں مگر عرض یہ کرنا ہے کہ لاریب بہنا کے لئے بھی جیل میں ایک کوٹھڑی خالی کروائی جائے ۔ وہ دل و ھان سے راضی ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    مگر آپ تو خاموش نہیں۔ آپ نے کھانا کہئں چھپا تو نہئں دیا تھا کہ پہلے باقی کھانے والوں کی حالت معلوم ہو جائے:unsure:
  3. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    بریکیں خراب تو نہئں؟
  4. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    اس لڑی میں دنیا بس جیل تک محدود ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: لیپ ٹاپ واٹر پروف لینا پڑے گا۔ اگلی عید پہ لے دیجئیے گا۔ پھر آپ کے مشورے پر عمل کریں گے اندھا دھند
  6. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    شکریہ خالی خولی؟ آج کچن کے سارے برتن آپ نے دھونے تمام قیدیوں کے کھانا کھا لینے کے بعد۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    روؤف بھائی جیل کی ایک کوٹھڑی خالی کروائی جائے۔ ہماری بہنا نے ہاں کر دی
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    و سے لکھنا تھا جملہ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا خوطصورت بات کہی آپ نے یاسر بھائی۔ کیا اپنے اخروٹ کے درخت سے اخروٹ اتار کر بھجوائیں؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں فکر ہوتی اس بات کی بھی کہ پانی کا بل زیادہ آئے گا دوسرے موسم بھی خوشگوار رہتا ہے۔ پچھلے دو دن ایسی گرمی پڑی کہ حد نہیں۔ اللہ پاک سے توبہ و استغفار کی کہ جہنم کی آگ سے محفوظ فرما کر ہدایت کے راستے پر گامزن رکھنا۔ یہ آتے جاتے موسم بھی کیا کچھ سبق دے جاتے ہیں انسان کو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مزے کے دال چاول بنائے۔ جیل کے باورچی خانے میں دال بنانے کا سوچتےسوچتے گھر والوں کو بھی قیدی سمجھ لیا۔ عبدالصمدچیمہ بھائی کا قصور سارا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن ہم کام کے ساتھ ساتھ حسب عادت محفل کا پھیرا بھی لگائے جا رہے ہیں
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گُل کا کام آسان ہو گیا۔۔ لگاتار بارش ہو رہی ہے۔ گلابوں کو مشکییں بھر بھر پانی نہیں پڑے گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہاں ہیں سب۔۔۔ ہمیں فرصت ملی تو سب کام میں لگ گئے
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی چلا دیں کیا غم روزگار پر؟
  16. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    سو فیصد متفق۔ ہم پردیسیوں کے لئے تو جیسے تازہ ہوا کا جھونکا ٹہری ہے محفل۔ خالص آکسیجن والا جھونکا۔ سنجیدہ ترین معاملات سے نبرد آزما ہوتے ہیں ، تھکن کے احساس کے ساتھ کبھی کبھار تو باقاعدہ نم آنکھوں کے ساتھ محفل میں حاضر ہوتے ہیں مگر لوٹتے وقت ہونٹوں پہ مسکراہٹ ہوتی ہے۔ اللہ پاک کا شکر کہ جس نے...
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم روزگار کے بہت دلفریب ہوتے ہئں آپا ۔ کسی اور طرف دھیان جانے نہئں دیتے ہوں گے
  18. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    ہمارا شمار کسی میں کیوں ہونے لگا ۔ ایویں لڑائی کے بہانے مت تلاشئیے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    کل سے اس لڑی میں کسی نے جھانکا نہیں۔۔۔ کہیں وقار بھئی کے تبصرہ نہ کرنے والی بات کو سیریس تو نہیں لے لیا گیا؟
Top