نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    پہلے یہ تو معلوم پڑے کہ گل زبر والی ہے یا پیش والی۔ ایسا نہ ہو کہ ہم اپنی سپاری اپنے ہتھیں دے بیٹھیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    نہ جی ہم نہیں کریں گے کسی کی سفارش۔ آپ بے فکرے ہو جائیے
  3. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    بس مضبوط والی ہتھکڑیاں ڈالئیے گا جن کی ڈپلیکیٹ چابی بھی نہ ہو۔ سفارش بھی کسی کی نہ مانی جائے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    اور مالی تخمینہ کس نے لگانا ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    ہیں سبھی مگر سب ہماری طرح نہیں ہیں کہ علی وقار بھائی کے منع کرنے کے باوجود تبصرہ کرتے رہئں
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    کھری کھری تو دشمنوں کو سنائی جاتی ہیں آپ تو پیارے بھائی ہیں ہمارے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جس جس نے چائے پینی ہو وہ اپنی چائے ساتھ لے کر آئیں۔ ثمرین ہڑتال کئے بیٹھی ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے لئے ہم بھی آ گئے محفل میں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    کھری کھری سننا چاہتے ہئں یا جلی کٹی؟ لیکن یاد رہے کہ علی وقار بھائی نے اس لڑی میں تبصرہ کرنے سے منع کیا ہے :grin:
  11. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    محمود و ایاز سبھی کو ایک صف میں کھڑا کرنا ہے بھائی :rollingonthefloor:
  12. گُلِ یاسمیں

    ک سے اوریگن

    سوچ رہے ہیں کہ اگر افسوس کا اظہار کیا تو کاف سے کہیں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں مگر جاتے جاتے پھر بھی کہیں گے صبر کا پھل میٹھا ۔۔ وہ کاف سے کینسل بھی نہیں ہوتا اور گاف سے گلتا بھی نہیں۔ اللہ پاک صحت و تندرستی سے نوازیں آپ کو۔۔۔ جہاں پہ سیاحت کا سلسلہ منقطع ہوا تھا وہیں سے پھر بحال کیجئیے گا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    ڈالیں پھر سارے مجرموں کو ہتھکڑیاں اور بھیج دیں
  14. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    ڈنمارک تو ڈنمارک ہی ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    جرمانہ تو اپنے پاکستانی روپیہ ہی میں ہونا۔۔ جتنا بھی گرے کرنسی ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    سارے مجرموں کو روانہ کر دیا جائے ڈنمارک
  17. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    قریب تو کوئی نہیں چشمہ
  18. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    ہمیں کیا بنا جرم ہی پھانسی کی سزا سنارہے آپ؟ ایسے ہوتے ہیں بھائی۔ آپ کی دال کی پلیٹ میں جان بوجھ کر کنکر ڈالیں گے تا کہ ہر نوالے کے ساتھ کنکر آئے
  19. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    ہم باورچی خانہ میں ہیں
Top