نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    ہاں نا ۔۔۔ آپ قیدی بھائیوں کو مسور کی دال کھلا کر ثواب جو حاصل کرنا ہے اس لئے جیل کے باورچی خانے کو سنبھال رکھا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    کیا ہمارے ہمسائے میں رہنا پسند نہئں؟
  3. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    ہماری غیر حاضری کا فائدہ اٹھا کر محاذ کھڑا کر دیا عبدالصمد بھائی :grin:
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ گئے ہم سوچتے کہ کوفتے کھانے کے لئے آنا پڑے گا ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف ادرک کی بنا پر نہ رکھا؟ جبکہ ادرک تو ہم اکثر کچی بھی چباتے ہیں اور سالن میں تو لازمی شامل کرتے ہئں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت چاہنے لگی کہ چائے کا مگ سائیڈ پہ رکھیں اور سیما آپا کے بنائے کوفتے کھائیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اوتار

    آپا کو معلوم ہے کہ کون تنگ ہو رہے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ ہمارے لئے تھوڑی رکھ چھوڑنے تھے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غضب کے کوفتے۔۔۔قیمہ نہیں ملتا کیاکراچی میں؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالتو سی بات کر دی نا ہم نے صبح سویرے۔۔ ہر روز ہی کرتے ہیں آج بھی کی تو کیا برا کیا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قراچی کیوں نہیں لکھتے کراچی کو۔۔۔ تھوڑی قینچی جیسی فیلنگ تو آئے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلہری ایک درخت سے دوسرے درخت پہ گھومتی پھر رہی ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجئیے ہم آ گئے وعلیکم السلام کہنے۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
  14. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اوتار

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اب کہتے رہئیے زور زور سے نہ چھیڑ ملنگاں نوں
  15. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اوتار

    مہنگائی کے ہاتھوں غائب ہوا
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں تو۔۔۔ ہم تو بالکل شور نہیں کرتے۔ خاموش طبیعت ہئں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جولائی گزرنے میں چند دن باقی رہ گئے ہیں ۔ اس کے بعد اگست شروع ہوگا۔۔۔ جدائیوں کا مہینہ جو بُھلائے نہیں بھولتا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرہ نےمزے کی چائے بنائی یا ایویں سی تھی؟
Top