ہائے صابرہ آپا کچھ خواہشات ہماری بھی ہیں آپ کو روبرو دیکھنے کی۔۔ بلکہ سارا کراچی دیکھنے کی ۔ مگر دن گنتے گنتے انگلیاں گھسی جا رہی ہیں۔
سلامت رہئیے ہمیشہ
اور اس کے بعد ہماری آواز آتی ہے سیما آپا کے آنکھیں بند کئے سر دھننے پر
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
معزز محفلین
خیال رہے کہ یہاں تبصرہ کرنے سے علی وقار بھائی نے سختی سے مبع کر رکھا ہے۔ ہم بھی ابھی کے لئے چُپ۔
کڑی میں داخلہ بند نہ کیا گیا تو نئے دن کا سورج طلوع ہونے کے بعد حاضری لگائیں گے ان شاءاللہ۔