نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    استاد محترم ضرور یاد رکھیں گے لیموں ڈالنا۔ پودینے بارے کیا فرماتے ہیں اگر دو چار ہری پتیاں تازہ پودینے کی بھی ڈال دیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو چائے کا ذکر آتے ہی ہم تو چلے گرین ٹی بنانے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرالی. بھر کر چائے کی پتی لانا پڑے گی جرمانے کے طور پر محفل کی جیل میں
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈول بھرا چائے کا بھی تو پیتے ہیں عبدالصمد بھائی
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جیسے ابھی ابھی آپ نے بہت سارا دھیان دے کر پھر سے ترتیب بگاڑی
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں اگر آپ ایسا سمجھ کر خوش ہیں تو ایسے ہی سہی
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر کوئی بات نہئں بھول چوک معاف ہے محفل میں
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل کے غصے نے آنکھوں پر بھی اثر دکھایا
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا غور کیجئیے بھائی کہغیر متفق ہونے کے چکر میں بیچاری لڑی کی ترتیب ہی بگاڑ دی۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  10. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اوتار

    ترتیب وار بتا دیتے نا بھائی غلطی نمبر ایک کہ لاریب اخلاص محفل پر موجود ہیں۔ غلطی نمبر دو کہ میمبر میں ی فالتو ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آنکھ کھل جائے جب تو کیا کیجے

    بہت زبردست عظیم داد قبول کیجئیے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اوتار

    بجائے اس کے کہ املا کی غلطی نکالتے ، آپ سوچوں میں پڑ گئے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اوتار

    لیں بھلا آپا مشکل کیوں۔ سادہ دلی کو بیان کرنا تو سب سے زیادہ آسان ہوتا ہے۔ ایک سادہ پیپر بطور اوتار پیش کر دیتیں
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر رہے تمام برتنوں کی ۔عبدالصمد بھائی کے ہاتھوں ٹوٹنے سے بچ جائیں بس۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرانی ہو رہی ہے کہ آج کل سبھی مصروف ہو گئے ہیں ہمارے سوا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیں ہماری بطخ کا مذاق اڑانا۔ یاد کرواتے نا سیدھے سیدھے کہ پروفائل پہ سیما آپا کا دیا اوتار لگانا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندہ سلامت پلاؤ تھا بھائی۔۔ اصلی والا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    میرے کیمرے کی نظر سے

    ہائے نین بھائی کتنے پیارے لگ رہے ہیں گول گول گپے۔ کچھ بچے بھی یا پار ہو چکے۔ کبھی دعوت ہی دے ڈالیں گول گپوں کی ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    میرے کیمرے کی نظر سے

    زبردست نین بھائی
Top