زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حالانکہ اچھے سے جانتے ہئں کہ ہم ناراض نہیں ہوں گے۔ بھائیوں سے بھی کوئی ناراض ہوتا ہے بھلا
گُلِ یاسمیں
Post #33,862
جولائی 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چلیں جی قصہ ہی تمام ہوا
گُلِ یاسمیں
Post #33,861
جولائی 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو
گُلِ یاسمیں
Post #33,853
جولائی 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یوں یہ سلسلہ بھی ختم ہوتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,852
جولائی 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہمیں تو لگتا ہے کہ ہم پیدائشی بڑی بی ہیں ۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,851
جولائی 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
واہ جی جیسے کہ آپ کو بڑی ڈینش آتی ہے نا۔۔۔ بھائی لوگو حکوی ترکی سویٹس ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,850
جولائی 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کرم رہےاللہ پاک کا ہم سب پر ۔ آمین
گُلِ یاسمیں
Post #33,845
جولائی 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قریبی. شہر میں رہتے ہوتے تو اس وقت چائے کے ساتھ حکوی کھا رہےہوتے
گُلِ یاسمیں
Post #33,844
جولائی 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شک سے بالاتر اور قابل عمل ہیں آپ بھائیوں کی باتیں۔ اللہ پاک عمل کرتے رہنے کی توفئق عطا فرمائیں آمین
گُلِ یاسمیں
Post #33,825
جولائی 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل کہیں سے ان کو ایسے میں ڈھونڈ لانا ۔۔ تو نہہں گنگنا رہے نا بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #21,576
جولائی 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈولا رے ڈولا رے دل ڈولا رے ۔۔ پہ کیجئیے گا :grin:
گُلِ یاسمیں
Post #21,575
جولائی 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دل تو چاہ رہا کہ اپنے گلابوں کا بھی ذکر کریں کہ وہ تو اللہ پاک کی قدرت کا مظہر ہئں سب نظا رے۔ ان کی صحبت بھی اچھی ہی کہلائے گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,818
جولائی 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر ہو آپ کی۔۔۔ ہماری صحبت اس محفل کی حد تک ہے بس۔ اس کے علاوہ وہ بیمار اور ضعیف لوگ ہیں جنھیں ہم اپنے وقت کا بہترین حصہ دیتے ہئں۔ پھر خرابی کہاں ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,817
جولائی 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حال سے بےحال ہو جاتے ہیں لوگ بیگم کے چار دن میکے چلے جانے پہ۔ ہم نے گھر نیں بھی ایسا دیکھا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,816
جولائی 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چلو جی یہ اک نیا الزام لگ گیا ہم پہ بھٹکی ہوئی روح ہونے کا۔ ویسے کبھی کبھی ہمیں خود بھی ایسا ہی لگتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #33,813
جولائی 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جو دعا ایک کے لئے ، وہی دعا ہر ایک کے لئے۔اللہ پاک سب کے حق میں نیک تمناؤں کو قبول فرمائیں آمین
گُلِ یاسمیں
Post #33,812
جولائی 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردست آئیڈیا ہے مگر اس وقت ہمارے ہاتھ میں کیڑے وغیرہ مارنے کی اسپرے ہے۔ کہیں رُخ ہماری بطخ کی طرف نہ ہو جائے
گُلِ یاسمیں
Post #21,572
جولائی 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے کہ گاگر کو باندھ کر منڈیر پہ رکھا جائے آپا تا کہ گرنے کا خدشہ ہی نہ رہے
گُلِ یاسمیں
Post #21,568
جولائی 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہمارے ہاں چھٹیاں چل رہی ہیں تو سبھی ایک ساتھ ہیں۔ گھومنا پھرنا لگا ہوا ہے۔ دعاؤں کے لئے آمین۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,799
جولائی 24، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مزے سےوقت کا استعمال کرتے ہوئے علیشا کی دو فراکیں بنائیں۔ بس بٹن لگانے باقی ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #33,796
جولائی 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top