نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    ہم آپ کے پرچم تلے کھڑے رنگ چوکھا کرنے کو نعرہ لگانے آ تو گئے مگر کہیں رنگ میں بھنگ ڈالنے کا کارن ہی نہ بن جائیں۔ پہلے ہی بخشش کروانا چاہتے ہیں اپنی جان کی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    محفل سے غیر حاضر رہتے اور کیا کرتے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    لحاف کی ساری روئی پیش کریں پیارے بھائی؟:at-wits-end:
  4. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    صابرہ آپا ہرگز یقین نہ کیجئیے گا۔ہمارے ایسے ہرگز خیالات نہیں ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹالے ہی جاتی ہیں ثمرین چائے بنانا۔ ثمرہ دے کہا کیجئیے اب۔
  6. گُلِ یاسمیں

    میرے کیمرے کی نظر سے

    ناروے کا نہیں معلوم مگر ڈنمارکئیے آنے دیں گے
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ پاک ہم سب کو ایمان کی راہ پر ثابت ْ قدم رکھیں اور شیطان کے شر سے بچے رہنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہی تو۔۔۔ اخلاقی اقدار پامال ہو رہی ہیں جس تیزی سے، قیامت قریب تر ہے۔ بالکل معاشرے کے رویوں کے لحاظ سے ہی بات کی تھی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مشکل سا الجھا ہوا ایک سوال ذہن میں آیا ہے۔۔۔ کیا بنت آدم ہونا آج بھی جُرم ہے؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غمزدہ ہو کر دیوداس بنے ہوئے ہیں یاسر بھائی :grin:
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عروبہ بہت پیارانام ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظروف چائے کے سب دھل گئے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طرز زندگی سادہ رہے تو بہت سہولت رہتی ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور اچھی بنائی ہو گی۔ ہمیں یقین ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلامت رہئیے آپا :redheart: :redheart: :redheart:
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست ہو گیا یہ تو ۔ :redheart:
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہن میں ابھی خیال آیا ہی تھا چائے کا۔ آپ نے کمال کر دیا آپا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری خوشیاں نصیب ہوں سب محفلین کو ہمیشہ ۔ آمین
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل جب چاہے گا ہم جیب ڈھیلی کروا لیں گے۔۔ پاسورڈ کو کیا کرنا، سلائی ادھیڑنے سے کام چل جائے گا :rollingonthefloor:
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوشگواری ہی رہے گی ان شاء اللہ ہمارے مزاج پر۔ کوشش کر دیکھئے:rollingonthefloor:
Top