یہ میں لیپ لینڈ گیا تھا، فن لینڈ کے انتہائی شمالی صوبے، سانتا کلاز کے شہر میں، تو وہاں میک ڈونلڈز میں یہ گڈا اور دیگر گڑیاں رکھی تھیں۔ یہ گڈا ہے اور اس نے روایتی سامی لباس پہنا ہوا ہے
آج نارمل روٹین کے کام، پھر باس کے کسی کزن کا ایک پی سی ٹھیک ہونے آیا تھا، اس میں نیا مدر بورڈ، نیا پروسیسر، نئی ریم، نئی ہارڈ ڈسک، نئی ڈی وی ڈی ڈرائیو (رائٹر) اور نئی پاور سپلائی لگائی ہے۔ باقی سارا کمپیوٹر اس کا پرانا ہی ہے (مانیٹر، کی بورڈ ماؤس میرے پاس نہیں آئے)۔ آج ونڈوز 7 انسٹال کی ہے، کل...
بی بی سی اردو کے مطابق کیسنی خلائی جہاز نے زحل کے چاند ٹائٹن پر پلاسٹک کی موجودگی دریافت کی ہے۔ تاہم خبر کی تفصیل یہ بتاتی ہے کہ ایک مالیکیول جسے پروپین کہتے ہیں، ہائیڈرو کاربن کا انتہائی بنیادی مالیکیول ہے اور پلاسٹک کے بنیادی اجزائے ترکیبی میں سے ایک، دریافت ہوا ہے جو اچھنبے کی بات نہیں۔ تاہم...
آپ ایسا کیجیئے کہ کوئی "غیر اسلامی" پروگرام کر کے دیکھ لیں۔ میرے پاس سوئس آرمی نائف ہے اور اس اکثر درست جواب ملے۔ اس کے علاوہ چونکہ مجھے سروائیول کے طریقے فیسی نیٹ کرتے ہیں، تو مجھے سمت معلوم کرنے میں کم از کم جنگل یا گھر سے باہر مشکل نہیں ہوتی :)