دراصل ان جہازوں کی بلندی کا فرق ہوتا ہے جس کی وجہ سے ان کے آپس میں ٹکرانے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ یہی اصول بڑے پیمانے پر بین الاقوامی ہوائی جہاز بھی استعمال کرتے ہیں :)
بجا۔ دراصل میں اس وقت لکھنے لگا تھا کہ
حقیقت پر مبنی کالم لیکن سورس درکار ہے
حق لکھا ہی تھا کہ باس کا چھاپہ اور جلدی میں جواب ارسال کریں کا بٹن دب گیا :(