بری بات۔ میرا ارادہ تھا کہ پاکستان پہنچ کر شاکر بھائی سے ملاقات بھی کرتا اور انہیں آپ کے لئے جمع شدہ سارے تحائف اور عیدیاں وغیرہ بھی دے دیتا، بشمول باربی گڑیا کے۔ چلیئے، جیسے آپ خوش رہیں :(
پن گھٹ یعنی پن سے مراد پانی اور گھٹ سے مراد جگہ۔ ایسی جگہ جہاں پانی ملتا ہو۔ دیہاتوں میں عام طور پر کنویں کو پنگھٹ کہتے ہیں
مر گھٹ بھی اسی طرح کی ایک جگہ ہوتی ہے جہاں مردے جلانے کے بعد بہائے جاتے ہیں