نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حرکت میں برکت ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا کیسی طبیعت ہے اب؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلامت رہئیے بھائی
  5. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    بسم اللہ تو کی مگرپکوڑوں کی بجائے پنیر پالک اور کوفتے بنائے
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکھیں گے ہم خیال۔ ساری بوٹیاں آپ کے اور عاطف بھائی کے لئے بڑی والی ڈش میں نکال رکھی ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیسے؟ دور اندیش ہیں تو کیا ہماری روح نے جوائن کر رکھی ہے اردو محفل۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    عبد الصمد بھائی کس خوشی میں کھلانا چاہتے ہیں بریانی؟ دعاؤں کے لئے آمین۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمیں معلوم ہے کہ ہمارے روؤف بھائی ایسے ہر گز نہیں
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہن چنگے رہے او عبدالصمد بھائی
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    من کو خوش کرنا مقصودہے تو آج کل میں برسی کروا لیجئیے۔۔۔ سانوں کی۔ اسی وی بریانی کھا لواں گے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پچھلے سال انھی دنوں ہمیں محمد وارث بھائی نے مرحوم قرار دے دیا تھا ۔ مگر اب بھی جیتے ہیں الحمد للہ
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل کی باریخ کے بعد اب آئی ہے عبدالصمد بھائی
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر سے پہلے دل کیسے آ گیا۔ اس لڑی میں سیدھی ترتیب رکھنی ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرتے بھی نہیں لوگ سست کہلوانے سے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر چائے کا کتنا دلفریب لگتا ہے صبح سویرے۔ اس کے بعد اگلی صبح تک لاتعلقی سی رہتی ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    بے شک۔۔ بہت زبردست۔ ہم نے تو بس مذاق میں ایسا لکھا لیکن اس کے بدلے کتنی خوبصورت شاعری پڑھنے کو ملی۔ سلامت رہئیے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا ہماری فیملی میں ہی ایسی بہت سی مثالیں موجود ہیں۔ مگر ہمیں چین نہیں پڑتا ایک ساتھ کئی کام کئے بغیر۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پہنچائیے پہنچائیے۔۔۔ ہمیں یقین ہے کہ سیما آپا میکائیل کو بھی سمجھا لیں گی۔ بس آپ بتائیے کہ ہُن ٹھنڈ پئی جے۔ :ROFLMAO:
  20. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    آپ کانوں سے دیکھ اور آنکھوں سے سُن رہے ہیں کیا۔۔۔۔
Top