ہاں جی بہت ہی آگے نکل گئے آپ۔ بلکہ حقیقت میں عاطف بھائی ہی آپ کے زیرِ اثر آ کر ہمیں ہلکا لینے لگے تھے۔ ورنہ وہ تو ہمارےبہت ہی سادہ سے بھائی ہیں۔
اچھا بھلا بتائیے تو کتنی بھوکی ہوں۔ اور وہ جو ہماری چائے دیکھ کر آپ کہا کرتے ہیں کہ مت دل جلاؤ راستے میں کوئی ڈھابہ بھی نہیں ہے موٹر وے پر۔...