نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    جاسمن آپا کے پاس ہو گا کوئی نہ کوئی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    ہم مل بانٹ کر کھاتے ہیں بھائی۔۔۔ آدھا آدھا شئیر کریں گے آپ کے ساتھ۔ سزا بھی اور جزا بھی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    سمجھا کریں نا بھائی۔۔۔ بجلی کا نظام درہم برہم ہو جاتا ہے اکثر و بیشتر۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    یوں کہئیے کہ پکوڑوں کی فرمائش کا موسم ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    اس میں ہمیں کیا ملا۔۔۔ ہم تو معطل ہیں ہی نہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح کا وقت کچن میں جو گزرے، بہت سہانا ہوتا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور اللہ پاک نے دل میں آئی دعا سن لی جو صبح سویرے بارش ہو گئی اور ہم پودوں کو پانی دینے کی مشقت سے بچ گئے ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت چاہنے لگی پھر سے چائے کو۔۔۔ رم جھم بارش برس رہی ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سنو سنو محفل والو۔۔۔۔ ہماری آپا کتنا پیار کرتی ہیں ہم سے۔ محمد عبدالرؤوف بھائی
  10. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    ہائے اللہ کیسا ستم ہوا نا
  11. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    اللہ پاک اپنی امان میں رکھیں آمین
  12. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    ہاں وہ تو ہے۔ اب اگر سیریس لے لیں تو ٹھیک رہے گا کیا؟ بکری کے بچوں کا معاملہ ہمارا اپنا معاملہ جو ٹہرا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    چشمہ نہیں لگایا تھا کیا؟
  14. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    ہم سے تو ایسا کوئی وعدہ نہیں کیا جاسمن آپا۔۔۔ سیدھا مدیر ہونے کا رعب جھاڑ دیا۔ یہ الگ بات کہ ہم کسی بات کو دل پر نہیں لیتے۔ اس لئے دماغ کو بھی کچھ سمجھنے کی غلطی نہیں کرنے دیتے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    ہم نے روئی ٹھونس رکھی ہے کانوں میں۔ ذرا اور زور سے بولئے شاید کوئی لفظ سنائی دے ہی جائے
  16. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    ہم احتجاج کر رہے ہیں آپ کے بیان بدلنے پر۔ پہلے بھیڑ کو معصوم بولا۔ پھر بکری کو۔ اور اب لومڑی کو معصوم سمجھ رہے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    ہم نے آپ کے مذاق کو سیریس نہیں لیا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    لااااا للا لا لااااااااااااااااا
Top