ریختہ صفحہ 11
ملکہ ہنوز زندہ ہے اور اس کا اختر تابندہ ہے۔ شہر روم کی طرف جا، مدعا بر آئے گا۔ تین فقیر اور کہ ہر ایک کو مہم عظیم درپیش ہے۔ متصل شہر اول روز تجھے داخل اور تقریباً مجلس بادشاہ میں داخل ہوں گے۔ بادشاہ بھی ایک بات کا دردمند اور جناب الہیٰ میں مستمند ہے۔ اغلب کہ پہلے بادشاہ اپنی مراد...