درست فرمایا آپ نے۔ میں نے اوپر لکھا کہ ان دی شارٹ ٹرم فائدہ ہے کیونکہ اس سے یہ کمپنیاں جیسے یونی لیور باہر کے ملک سے بنی سستی چیز پاکستان فروخت کرے گی۔ اس سے مہنگائی میں کمی ہوگی۔ ان دی لانگ ٹرم بھی فائدہ ہوگا کہ پاکستانی حالات بہتر ہوتے ہی پاکستانی کمپنیوں کو قدم جمانے کا موقع مل جائے گا۔ مڈ...