نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    20 ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی

    جیتے رہیں۔ بہت دن بعد عقل کی بات کی :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ میں لیپ لینڈ گیا تھا، فن لینڈ کے انتہائی شمالی صوبے، سانتا کلاز کے شہر میں، تو وہاں میک ڈونلڈز میں یہ گڈا اور دیگر گڑیاں رکھی تھیں۔ یہ گڈا ہے اور اس نے روایتی سامی لباس پہنا ہوا ہے
  3. قیصرانی

    سیاسی کارٹونز

    اس چھپکلی کے بارے کوئی مزید معلومات؟ قیمت سے تو اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ چھپکلی شاید "ڈائنو سارن" ہوگی
  4. قیصرانی

    وطن کی مٹی گواہ رہنا ۔۔۔۔۔ گواہ رہنا ۔۔۔۔ عابی مکھنوی

    پان گٹکے کی مشہوری اور آپ کر رہے ہیں؟ توبہ توبہ
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آج نارمل روٹین کے کام، پھر باس کے کسی کزن کا ایک پی سی ٹھیک ہونے آیا تھا، اس میں نیا مدر بورڈ، نیا پروسیسر، نئی ریم، نئی ہارڈ ڈسک، نئی ڈی وی ڈی ڈرائیو (رائٹر) اور نئی پاور سپلائی لگائی ہے۔ باقی سارا کمپیوٹر اس کا پرانا ہی ہے (مانیٹر، کی بورڈ ماؤس میرے پاس نہیں آئے)۔ آج ونڈوز 7 انسٹال کی ہے، کل...
  6. قیصرانی

    جنوب مغربی امریکہ

    زیک کبھی وقت ہو تو چند ایک لنک یا پھر کچھ شیئر کر دیجیئے گا کہ را فائل پر کیا پوسٹ پروسیسنگ کی جا سکتی ہے؟
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام :)
  8. قیصرانی

    ٹائٹن پر پلاسٹک کی دریافت

    شکر ہے کہ کسی نے تو توجہ سے پڑھا۔ خبر میں یہ لکھا تھا تدوین: Propane نہیں یہ Propene ہے شاید
  9. قیصرانی

    جنوب مغربی امریکہ

    زیک ، اگر ممکن ہو تو کیمرے اور لینزز کے بارے بھی بتاتے جائیے :)
  10. قیصرانی

    اک بار مسکرا دو---جُلمی--اک بار مسکرا دو

    ایک تصحیح، یہ مرکزِ انحنا ہے، انخا نہیں :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ آپ کیسے ہیں؟
  12. قیصرانی

    داغ دیکہہ لیگا یہ مزا محشر مین جو جائیگا

    تصحیح کا شکریہ محترم۔ معذرت خواہ ہوں
  13. قیصرانی

    ٹائٹن پر پلاسٹک کی دریافت

    بی بی سی اردو کے مطابق کیسنی خلائی جہاز نے زحل کے چاند ٹائٹن پر پلاسٹک کی موجودگی دریافت کی ہے۔ تاہم خبر کی تفصیل یہ بتاتی ہے کہ ایک مالیکیول جسے پروپین کہتے ہیں، ہائیڈرو کاربن کا انتہائی بنیادی مالیکیول ہے اور پلاسٹک کے بنیادی اجزائے ترکیبی میں سے ایک، دریافت ہوا ہے جو اچھنبے کی بات نہیں۔ تاہم...
  14. قیصرانی

    داغ دیکہہ لیگا یہ مزا محشر مین جو جائیگا

    خوب معذرت کے ساتھ، اس میں کئی جگہ ٹائپو لگ رہی ہیں
  15. قیصرانی

    پکڑ دگھڑ کراچی

    یہ خبر بھی قابل غور ہے۔ اس کے مطابق طالبانی دہشت گرد بھی مارے اور پکڑے گئے ہیں
  16. قیصرانی

    تلاشِ گمشدہ

    یہ دھمکی ہے یا دھمکوں ہے؟
  17. قیصرانی

    کمپاس ( سمت نما )

    آپ ایسا کیجیئے کہ کوئی "غیر اسلامی" پروگرام کر کے دیکھ لیں۔ میرے پاس سوئس آرمی نائف ہے اور اس اکثر درست جواب ملے۔ اس کے علاوہ چونکہ مجھے سروائیول کے طریقے فیسی نیٹ کرتے ہیں، تو مجھے سمت معلوم کرنے میں کم از کم جنگل یا گھر سے باہر مشکل نہیں ہوتی :)
  18. قیصرانی

    مبارکباد نیرنگ بھائی کو پاپا بننے پر مبروک

    اور "کو" کے بعد "دوبارہ" بھی لگا دیں :)
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام
Top