نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    میں حقیقتاً کھلے منہ سے دیکھنے لگ گیا کہ یہ بھی جزیرے پر نکلا ہے؟ پھر خیال آیا کہ یہ تباہی کا منظر ہے :(
  2. قیصرانی

    ہاہاہا

    ہاہاہا
  3. قیصرانی

    شاہینوں کا یک خوبصورت انداز

    پس نوشت: یہ بات بالکل قابل رشک ہے کہ کس طرح یہ ہواباز جہازوں کا درمیانی فاصلہ برقرار رکھتے ہیں۔ نئی گاڑیوں میں تو یہ خودکار ہوتا ہے :)
  4. قیصرانی

    شاہینوں کا یک خوبصورت انداز

    دراصل ان جہازوں کی بلندی کا فرق ہوتا ہے جس کی وجہ سے ان کے آپس میں ٹکرانے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ یہی اصول بڑے پیمانے پر بین الاقوامی ہوائی جہاز بھی استعمال کرتے ہیں :)
  5. قیصرانی

    ہائے

    ہائے
  6. قیصرانی

    اوریا مقبول کا کالم جو چھپ نہ سکا

    بجا۔ دراصل میں اس وقت لکھنے لگا تھا کہ حقیقت پر مبنی کالم لیکن سورس درکار ہے حق لکھا ہی تھا کہ باس کا چھاپہ اور جلدی میں جواب ارسال کریں کا بٹن دب گیا :(
  7. قیصرانی

    رنگوں کو، خوشبوؤں کو ترا نام بخش دوں۔ اختر ضیائی

    دراصل Indentation کسی وجہ سے کام نہیں کر رہی تھی۔ ساری نظم تین سطروں میں تھی اور اشعار ایک دوسرے پر سجدے کر رہے تھے :)
Top