جواب نہیں یار اس لاجیک کا۔ یعنی جرائم اور گناہ کراچی ہو رہے ہیں اور ان کو عبرت دینے کے لئے آپ سمجھتے ہیں کہ اللہ نے بے گناہ بلوچستانی شہریوں یا پاکستانی شہریوں کو عذاب دیا ہے؟
مانو بلی، اگر بھیا لوگ شودے نہ ہوں تو پھر بھابھیوں کو شودا ہونا پڑتا ہے۔ یعنی ہر حال میں بھیا لوگ ہی نقصان میں رہتے ہیں
جی نیرنگ بھائی۔ آپ چونکہ فارسی سیکھ رہے ہیں، اس لئے آپ کو واپس لانا ضروری تھا :P