نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جتنی چاکلیٹ کہیں۔ یہ بھی کوئی مسئلہ ہے؟ پاکستان آتے وقت تو ویسے بھی سامان کم ہی ہوتا ہے، تو چاکلیٹ آ جائیں گے :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ویسے شاکر بھائی کا چہرہ کیسا دکھائی دیتا باربی گڑیا لے کر، میرے بتانے سے پہلے کہ یہ مانو بلی کے لئے ہے :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بری بات۔ میرا ارادہ تھا کہ پاکستان پہنچ کر شاکر بھائی سے ملاقات بھی کرتا اور انہیں آپ کے لئے جمع شدہ سارے تحائف اور عیدیاں وغیرہ بھی دے دیتا، بشمول باربی گڑیا کے۔ چلیئے، جیسے آپ خوش رہیں :(
  4. قیصرانی

    کل تمہیں کوئی مصیبت بھی تو پڑ سکتی ہے

    اسی وجہ سے تین سال کی چھٹی کی درخواست دی جا رہی تھی؟
  5. قیصرانی

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    آپ کی طبعیت اب کیسی ہے؟
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں تو تیار ہوں، شاکر بھائی ہی بات نہیں سنتے۔ اب کروں تو کیا کروں۔ ویسے شمشاد بھائی کا پیغام بھی قابلِ غور ہے
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تو مانو بلی، جو چیز بھی بھیجنی ہے وہ آپ نے کہا تھا کہ دوست بھائی کے تھرو بھیجوں۔ تو دوست بھائی چپ کرا دیتے ہیں :(
  8. قیصرانی

    کیا یہ کالم کا حوالہ @محمد علم اللہ اصلاحی بھائی کے بار ےہے؟

    شاید یہ گھاٹ کی بگڑی ہوئی شکل ہو، دھوبی کا کتا، گھر کا نہ گھاٹ کا :)
  9. قیصرانی

    کیا یہ کالم کا حوالہ @محمد علم اللہ اصلاحی بھائی کے بار ےہے؟

    پن گھٹ یعنی پن سے مراد پانی اور گھٹ سے مراد جگہ۔ ایسی جگہ جہاں پانی ملتا ہو۔ دیہاتوں میں عام طور پر کنویں کو پنگھٹ کہتے ہیں مر گھٹ بھی اسی طرح کی ایک جگہ ہوتی ہے جہاں مردے جلانے کے بعد بہائے جاتے ہیں
  10. قیصرانی

    کیا یہ کالم کا حوالہ @محمد علم اللہ اصلاحی بھائی کے بار ےہے؟

    ظاہر ہے کہ سوال کا جواب ہوتا ہے نا :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    دوست بھائی سے جب بھی بات ہو تو وہ منہ پر انگلی رکھے بیٹھے ہوتے ہیں۔ اب بندہ پوچھے تو کیا پوچھے؟
  12. قیصرانی

    کیا یہ کالم کا حوالہ @محمد علم اللہ اصلاحی بھائی کے بار ےہے؟

    یہ مجھے پتہ ہوتا تو محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی سے پوچھتا :(
  13. قیصرانی

    کیا یہ کالم کا حوالہ @محمد علم اللہ اصلاحی بھائی کے بار ےہے؟

    ارے نہیں، مانو بلی پر کون ہنس سکتا ہے بھلا؟
  14. قیصرانی

    کیا یہ کالم کا حوالہ @محمد علم اللہ اصلاحی بھائی کے بار ےہے؟

    پنگھٹ پر آپ کس کا انٹرویو کرنے جا رہے ہیں؟ وہاں تو پنہارنیں ہی جاتی ہوتی ہیں شاید؟
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ بہنا :)
  16. قیصرانی

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کیا مطلب، غلط فہمی دور ہو گئی؟ :(
  18. قیصرانی

    اردو لائبریری میں موجود کتب کو صوتی کتابوں میں تبدیل کرنا

    اس بارے مزید معلومات دیجیئے محترم
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بہت شکریہ مانو بہنا :-) جیتی رہیئے اور سدا اسی خوش فہمی میں مبتلا رہیئے :bighug:
Top