ایک صاحب اپنے دوست کے سامنے اپنی بیگم کے خلاف دل کی بھڑاس نکال رہے تھے۔
" کبھی کبھی اس کی اوٹ پٹانگ باتیں سن کر میرا دل چاہتا ہے کہ اسے اٹھا کر اوپر کی منزل سے نیچے پھینک دوں مگر مصیبت یہ ہے کہ میں ایسا نہیں کر سکتا۔"
" کیوں؟" دوست نے کہا " یقینا اس کا وزن زیادہ ہوگا۔"
" نہیں۔" ان صاحب نے چڑ...