زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
فقرے سے فقرہ ملائیے
اس لڑی میں سب سے آخری جو مراسلہ ہوتا ہے اس کو آگے بڑھانا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #10
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
فقرے سے فقرہ ملائیے
جو پورا ہو جائے وہ ارادہ ہوتا ہے۔ وعدےتو بس ٹال مٹول کے لیے ہوتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #9
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔
ہمت
گُلِ یاسمیں
Post #17
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟
ہمارے خیال میں تو جانتے بوجھتے انجان بن جانے والا۔ موازنہ
گُلِ یاسمیں
Post #17
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جھٹ پٹ انٹرویو
کیا یہ سگریٹ نہ پینے کےبارے میں لیکچر دینے کے متعلق سوال ہے؟ اگر ہاں۔۔۔ تو لیکچر دیتے ہیں۔ ہر کام میں نفع اور نقصان کو مدنظر رکھتے ہیں ؟
گُلِ یاسمیں
Post #20
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جھٹ پٹ انٹرویو
دن کا ہر وہ وقت اچھا لگتا ہے جب ہم پوری توجہ سے اپنے کام نمٹا جا سکیں۔ آرام و سکون سے بیٹھنے کے لیے البتہ صبح کا وقت ہی اچھا لگتا ہے۔ نیند میں باتیں کرتے ہیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #19
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جھٹ پٹ انٹرویو
مار تو کبھی نہیں پڑی۔ ڈانٹ بے شمار پڑ جاتی ہے۔ تحفہ لینا پسند ہے یا دینا؟
گُلِ یاسمیں
Post #18
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جھٹ پٹ انٹرویو
نہیں۔۔ عمل کی طرف ہی فوکس رہتا ہے۔ آپ نے سب سے بڑا ہوائی قلعہ کب تعمیر کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #17
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جھٹ پٹ انٹرویو
زیرو آپ چائے کے شوقین ہیں یا دیوانے؟
گُلِ یاسمیں
Post #14
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟
یہ مصرع ذہن میں آتا ہے دشت تو دشت دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے نادان
گُلِ یاسمیں
Post #15
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔
گردہ
گُلِ یاسمیں
Post #15
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔
گناہ
گُلِ یاسمیں
Post #12
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جھٹ پٹ انٹرویو
زیادہ سے زیادہ تین گھنٹے ۔۔۔ سمندر کے کنارے ٹہلنا پسند ہے؟
گُلِ یاسمیں
Post #13
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔
بشارت
گُلِ یاسمیں
Post #10
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟
رؤف بھائی واقعی میں ہم نے اصلی بکرے کے دل والی بات کی تھی۔ پہاڑ
گُلِ یاسمیں
Post #10
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔
تخت
گُلِ یاسمیں
Post #8
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3
سوچ رہے ہیں کہ زیادہ سوچنا اچھا نہیں ہوتا اس لئے آج سوچوں کو پرے ہی رہنے دیا جائے
گُلِ یاسمیں
Post #1,401
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ویسے تو غم ہوتا ہی غلط ہے لیکن پھر بھی سر اٹھانے لگے تواس طرف دھیان ہی نہیں دینا چاہیے۔ خود ہی لوٹ پوٹ کر اپنی راہ لے گا
گُلِ یاسمیں
Post #34,592
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہایت ادب و احترام سے وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گُلِ یاسمیں
Post #34,591
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قاف سے ہمیشہ ہمیں قینچی یاد آتی ہے لیکن یہاں قینچی کا کیا ذکر۔ اللہ پاک کا شکر ہے کہ آپ خیریت سے واپس پہنچ گئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,017
اگست 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top