نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    درست فرمایا آپ نے۔ لیکن کھیت کو تو نہیں پیٹا جا سکتا ۔ ویسے اس طرح کے مزاج کو کیا کہیں گے بھلا؟
  2. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 175 نظم اسی سے گلستاں میں ہے یہ بہار نہیں تو یہ گلزار تھا خار خار نہ ہوتا جو وہ شاہ والا ہمم نہ یہ سلطنت تھی نہ یہ دم قدم لعل شہزاد ےنے کہا" ہمیں اس کا کب انکار ہے، انہوں نے خود اپنے تئیں جوگی بچہ قرار دیا۔ " بہت تلاش کی، نہ پایا۔ شہزادے نے کہا" ہنوز اشتیاق ملاقات...
  3. گُلِ یاسمیں

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    کچھ یاد رہا کچھ بھول گئے :atwitsend: معذرت۔۔۔ اب یاد رکھنے کی کوشش کریں گے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 173 اس کے رد کرنے میں سوائے کشت و خون کے نتیجہ نیک نہیں ہے۔" شہزاد ےنے کہا " آپ کی خدمت سے جدا ہونے کا بڑا رنج و الم ہے، آپ کے تنہا ہونے کا بڑا غم ہے۔" جوگی اس بات سے نہایت رویا۔ پھر غبار ملال گو رو رو کر چہرے سے دھویا، بہت سمجھایا۔ شہزاد ےنے کہا" اب ہمارے مکان کو میدان سے اکھڑ وا...
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    سوچ رہے ہیں کہ معاملات کی بہترین منصوبہ بندی کے لئے تو سوچنا پڑتا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    نہیں نہیں چھوڑی ایک بھی نہیں۔۔ پوری پانچ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    قصہ ءاگر گُل۔۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    صفحات تقسیم گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔1 تا 50 ( مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔51 تا 60(مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔61 تا 70 ( مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔71 تا 80 (مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔81 تا 90(مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔91 تا 100(مکمل)...
  8. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 171 وہ راہ روتے دھوتے کٹی۔ مکان میں آ کر خلوت سرا میں جا بیٹھا۔ دروازہ حجرے کا بند کر لیا۔ جب کئی روز اس کو آہ و زاری میں گزر گئے، تاکجا: شعر آہ نے آہ ! نارسائی کی تاب و طاقت نے بے وفائی کی قریش نے خبر پائی، در حجرہ پر آئی۔ ہرچند پکارا، جواب نہ پایا، سر ٹکرایا۔ اس قدر گریہ وزاری...
  9. گُلِ یاسمیں

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    معتدل بھی اچھا ہونے کے قریب قریب ہی ہے۔ بس اولے پڑنے کا امکان نہیں ہونا چاہیے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    سوچ رہے ہیں کہ بتا دیں ہم گیم کو محاورے کے طور پر استعمال نہیں کر رہے۔ ایک گیم شروع کرتے کرتے پانچ گیمز شروع کر دیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    سوچ رہے ہیں کہ اگر سوچنے سے کچھ ہوتا ہو تو سارے کام نمٹ جائیں خود ہی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 169 اس میں بالا جمال پر ایک مہم کے سر ہونے کا حال لکھا تھا:" پہلی مہم چالیس بادشاہ کا شہر خشخاش میں آنا اور عاجز ہوکر غاشیہ ءاطاعت شاہی کو دوش پر لینا۔ دوسری مہم راجا باسک کی بیٹی کے لیے اژدہا بنا، تیل کے کڑاہ میں کودا، حمام گرم میں نہایا، ان صعوبتوں سے اسے لا کر شہریار وزیر کو دے...
  13. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ167 اس غزل سے مترنم کیا: غزل میر درد ساون کے بادلوں کی طرح سے بھرے ہوئے یہ نین وہ ہیں جن سے کہ جنگل ہرے ہوئے اے دل یہ کس سے بگڑی کہ آتی ہے فوجِ اشک لخت جگر کی لاش کو آگے دھرے ہوئے ہنوز وہ غزل تمام نہ ہوئی تھی کہ وہ آہو رمیدہ آیا، سر اپنا شہزادے قدم پر رکھ دیا۔ اس نے افلاطون کا...
  14. گُلِ یاسمیں

    جھٹ پٹ انٹرویو

    کیا آپ بھلکڑ ہیں؟
  15. گُلِ یاسمیں

    جھٹ پٹ انٹرویو

    جواب دینے کے بعد سوال بھی کیا کیجئے
  16. گُلِ یاسمیں

    قصہ ءاگر گُل۔۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    صفحات تقسیم گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔1 تا 50 ( مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔51 تا 60(مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔61 تا 70 ( مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔71 تا 80 (مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔81 تا 90(مکمل) گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔91 تا 100(مکمل)...
  17. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    ریختہ صفحہ 165 کے پاس حاضر ہوا۔ اس کی بہت ہنسی رہی۔ کتنے دن تک جیسا چاہیے، سامان عیش مہیا رہا۔ جب فراغت ہوئی، ہر ایک کو رخصت کیا۔ افلاطون کا مبتلا ہونا اس گل اندام سے اور منعقد ہونا اس خوش خرام سے کہتے ہیں کہ جب اگر شاہ روشن رائے پری کے ملک کو گیا تھا، افلاطون کو کہ ماموں زاد بھائی تھا، قائم...
Top