نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اپنا مطلب کھودیتی ہے دل میں رکھی بات رونا ہے تو کھل کے رو اور جلنا ہے تو،جل لمحوں کی پہچان یہی ہے، اڑتے جاتے ہیں آنکھوں کی دہلیز پہ کیسے ٹھہر گیا ، وہ پل ( امجد اسلام امجد)
  2. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ ربط ہے نہ معانی، کہیں تو کس سے کہیں! ہم اپنے غم کی کہانی، کہیں تو کس سے کہیں! سلیں ہیں برف کی سینوں میں اب دلوں کی جگہ یہ سوز درد نہانی ، کہیں تو کس سے کہیں! ( امجد اسلام امجد)
  3. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہونا تو چاہیے کہ یہ میرا ہی عکس ہو! لیکن یہ آئینے میں مرے روبرو ہے کون؟ ( امجداسلام امجد)
  4. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کتنے جاں سوز مراحل سے گزر کر دل نے کس قدر پیچ و خم سود و زیاں دیکھے ہیں کتنے گرداب نظر آئے ہیں دف کے نزدیک کتنے بھونچال سر آب رواں دیکھے ہیں ( مصطفی زیدی)
  5. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کبھی یہ بات بھی سوچی کہ منتظر آنکھیں غبار رہ گزر میں اجڑ گئی ہو ں گی نظر سے ٹوٹ چکے ہوں گے خواب کے رشتے وہ ماہتاب سی نیندیں بچھڑ گئی ہوں گی ( مصطفی زیدی)
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آنکھوں میں رات آگئی لیکن نہیں کھلا میں کس کا مدعا ہوں؟ مری جستجو ہے کون! امجد اسلام امجد
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آنکھوں کا رنگ ، بات کا لہجہ بدل گیا وہ شخص ایک شام میں کتنا بدل گیا ( امجد اسلام امجد)
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    منظر کے اردگرد بھی اور آرپار دھند آئی کہاں سے آنکھ میں یہ بے شمار دھند کیسے نہ اس کا سارا سفر رائیگاں رہے جس کاروان شوق کی ہے رہگزار دھند ( امجد اسلام امجد)
  9. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں اپنی ذات کی گلیوں میں کھو بھی جاؤں تو تیری تلاش کا شوق سفر نہیں جاتا
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ ہمیں تمہیں بھلانے میں شاید ہمیں زمانہ لگے
  11. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ اور بات کہ منبر پہ آ کے کچھ نہ کہیں خموش لوگ بلا کے خطیب ہوتے ہیں
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چیز کڑوی ہے مگر دھوپ سے بچنے کے لئے نیم کا پیڑ بھی آنگن میں لگا لیتے ہیں
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اوج پر ہے کمالِ بے ہنری کن باکمالوں میں گھر گیا ہوں میں
  14. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کر رہا تھا غم جاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے گئی نہ تیرے غم کی سرداری دل میں یوں روز انقلاب آئے
  15. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سرگودھا والی سڑک ٹوٹی ہوئی ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سیما آپا اس لڑی میں سارے نقطے ہمارے گلے میں اٹک رہے ہیں اس وقت۔ اس لئے یہاں آ گئے۔ اچھا تو کل خوب سیریں کیں۔ ماشاء اللہ جی آپا سب کے کلام مکمل ہو گئے۔ بہت مزے کا رہا مشاعرہ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    وہ۔۔۔۔ گھر والا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  18. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سروں سے طوفاں ٹلے اگر مولا کا سہارا ملے
Top