مشاعرے کا آخری حصہ جس میں استادِ محترم اپنا خوبصورت کلام پیش کرتے ہیں، وہ آواز کے بار بار کٹنے کی وجہ سے رہ گیا تھا۔
تو محترم محفلین۔۔۔ سلسلہ وہیں سے شروع کرتے ہیں۔
ہاں تو حسن محمود جماعتی نظامت کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے فرما رہے تھے کہ
ہمارے درمیان موجود موجود ہیں انتہائی خوبصورت شخصیت محترم...